Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں گیس کے مزید ذخائر دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں گیس کے مزید ذخائر دریافت
پاکستانکاروبار

سندھ کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں گیس کے مزید ذخائر دریافت

Published November 20, 2023
Tags: Featured شاہ بندر سے گیس کے ذخائر ملے ہیں شاہ بندر کے کنویں کی کھدائی ماہرین کے زیر نگرانی ڈرلنگ کا عمل جاری
Share
SHARE

سجاول (ویب ڈیسک) : گیس کے ستائے عوام کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، سندھ کے علاقے سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت کرلیے، پی پی ایل کی جانب سے سندھ کے ڈسٹرکٹ سجاول میں جھم ایسٹ ون کے مقام پر شاہ بندر سے گیس کے ذخائر ملے ہیں، جھم ایسٹ ون کے مقام پر 2 ہزار 545 میٹر کی گہرائی تک کھدائی کرنے پر ہائیڈرو کاربن کی نشاندہی ہوئی۔

پی پی ایل کے مطابق ٹیسٹنگ سے 13۔69 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ اور 236 بیرل یومیہ کے ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر کی نشاندہی ہوئی، کنویں کی مزید جانچ پڑتال کی جارہی ہے جس کے لیے ماہرین کے زیر نگرانی ڈرلنگ کا عمل جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق دریافت سے ہائیڈروکاربن کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، موجودہ توانائی کے بحران میں آئل اینڈ گیس سیکٹر کے فرق کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

یاد رہے کہ شاہ بندر کے کنویں کی کھدائی کیلئے پی پی ایل کا مری پیٹرولیم، سندھ انرجی ہولڈنگ اور گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کے جوائنٹ وینچر سے جاری ہے۔

TAGGED:Featuredشاہ بندر سے گیس کے ذخائر ملے ہیںشاہ بندر کے کنویں کی کھدائیماہرین کے زیر نگرانی ڈرلنگ کا عمل جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایم کیوایم کے سابق ایم پی اے وسیم قریشی پیپلز پارٹی مٰیں‌شامل
Next Article بہنیں اخراجات اور نخرے نہ اٹھاتیں تو آج کرکٹر نہ ہوتا؛ شعیب ملک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے2 بار نیب قوانین تبدیل کیے اس وقت بندیال کہاں تھے؟ شہباز شریف

لندن (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے…

September 17, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

جون 2023 سےمریخ پر انسانی زندگی کا آغاز ہوگا؛ ناسا

کراچی (ٹیک ڈیسک): ناسا نے اعلان کیا کہ رواں سال جون میں 4 خلائی رضاکار مریخ پر زندگی گزارنے والے…

March 30, 2023
دنیا

زلمے خلیل زاد امریکی خارجہ پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کے لیے سابق امریکی…

March 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق…

February 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?