Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جرائم کی سرپرستی:کراچی پولیس کے 82 افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی؛ اے آئی جی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جرائم کی سرپرستی:کراچی پولیس کے 82 افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی؛ اے آئی جی
پاکستان

جرائم کی سرپرستی:کراچی پولیس کے 82 افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی؛ اے آئی جی

Published January 9, 2024
Tags: 82 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف Featured جرائم کی سرپرستی محکمانہ کارروائی کا حکم
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے جرائم پر قابو نہ پانے اور اپنے تھانےکی حدود میں جرائم کی سرپرستی کرنے پرکل 82 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق کراچی پولیس چیف نے کراچی رینج کے 15 ایس ایچ اوز کے خلاف محکمانہ انکوائری کے احکامات بھی جاری کیے ہیں جب کہ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ، ایس ایچ او سہراب گوٹھ اور ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے کو معطل کر دیا۔

ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے جرائم کی سرپرستی کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر زون شرقی کے8 ہیڈ محرر اور 21 مزید پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، زون غربی کے 7 ہیڈ محرر اور 8 اہلکار معطل کیے گئے، زون جنوبی کے ایک ہیڈ محرر اور 11 اہلکار معطل کئے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ سی آئی اے ٹریفک، سکیورٹی زون کے 6اہلکاروں کی معطلی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ جرائم کی پشت پناہی کرنے والے افسران و اہلکاروں کو اختیار کے ناجائز استعمال پر سخت محکمانہ کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑےگا اور فرض کی ادائیگی میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائےگی۔

TAGGED:82 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلافFeaturedجرائم کی سرپرستیمحکمانہ کارروائی کا حکم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے؛ وزیراعظم کی ہدایت
Next Article انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی سمیت 12 جماعتوں‌کے نام غائب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

اوپن اے آئی کمپنی نے اپنےسی ای او کو ہی فارغ کردیا

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے گزشتہ روز جاری کئے…

November 18, 2023
پاکستان

قومی عوامی تحریک کا احتجاجی مارچ سجاول پہنچ گیا

سجاول (نجات نیوز): قومی عوامی تحریک کی جانب سے غیر مقامی لوگوں کی آباد کاری ،نئے صوبے بنانے کے لیے…

January 5, 2023
پاکستان

سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتلوں کے استعمال پر پابندی عائد

(ویب ڈٰیسک):‌ سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتلوں کے استعمال پرپابندی عائد کر دی گئی۔…

August 16, 2024
کھیل

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا : بارسلونا کی میسی کے بعد پہلی فتح

بارسلونا نے حریف ٹیم اسپانیول کو ہوم گراؤنڈ پر چار دو سے شکست دے کر اسپینش لیگ لالیگا کا ٹائٹل…

May 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?