Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: استادوقوم پرست رہنما ہدایت لوہار نصیر آباد میں قتل،نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > استادوقوم پرست رہنما ہدایت لوہار نصیر آباد میں قتل،نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان
پاکستان

استادوقوم پرست رہنما ہدایت لوہار نصیر آباد میں قتل،نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان

Published February 17, 2024
Tags: Featured استاد اور قوم پرست رہنما ہدایت لوہار انڈس ہائی وے پر دھرنا دینے کا اعلان سسئی لوہار باپ کے لاش پر رو رہی ہیں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق نصیر آباد
Share
SHARE

نصیر آباد (ویب ڈیسک) نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے استاد اور قوم پرست رہنما ہدایت لوہار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔مرحوم استاد ہدایت اللہ لوہار کی نماز جنازہ شاہ لطیف پبلک پارک میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی رہنماؤں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔میت کی تدفین کے بعد لواحقین نے نصیر آباد بائی پاس انڈس ہائی وے پر قاضی پٹرول پمپ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔

ان کی وصیت کے مطابق مرحوم کے ورثاء طیب اللہ لوہار میت کو لے کر جناب جی ایم سید کے قبرستان میں دفنانے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔گزشتہ روز قاتلوں کی گرفتاری کے لیے انڈس ہائی وے پر صبح 9 بجے سے ڈگری کالج کے سامنے ہدایت لوہار کی میت کے ساتھ دھرنا دیا گیا۔

میت کی تدفین کے بعد لواحقین نے نصیر آباد بائی پاس انڈس ہائی وے پر قاضی پٹرول پمپ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر لوگوں کی بڑی تعداد نے قوم پرست فکر سے وابستہ اور جناب جی ایم سید کے عملی پیروکار ہدایت لوہار کے قتل کی سخت مذمت کی ہے۔سسئی لوہار نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کرکے اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے، جس میں وہ بیٹھی ہوئی ہیں اور دھرنے کے دوران بستر پر لیٹے اپنے باپ کی لاش پر رو رہی ہیں۔

سندھ کی معروف جماعتوں نے ہدایت لوہار کے قتل کو شعور کا قتل قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہدایت لوہار ایک استاد تھے اور سندھ میں سیاسی شعور کی مضبوطی کے لیے لڑ رہے تھے، اُن کا قتل ایک نقصان دہ عمل ہے۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل مقتول ہدایت لوہار مسنگ پرسن بھی رہ چکے ہیں، جس کی آزادی کیلیے اُن کی بیٹیوں سسئی لوہار اور سورٹھ لوہار کی سربراہی میں سندھ کے قوم پرست حلقوں کی جانب سے احتجاجی تحریک بھی چلائی گئی تھی. بعد ازاں اُنہیں‌رہا کردیا گیا اور اب اُنہیں علی الصبح گھر سے اسکول ڈیوٹی پر جاتے ہوئے فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا ہے .

TAGGED:Featuredاستاد اور قوم پرست رہنما ہدایت لوہارانڈس ہائی وے پر دھرنا دینے کا اعلانسسئی لوہار باپ کے لاش پر رو رہی ہیںمسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحقنصیر آباد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے اور کاروبار پر پابندی کی سزا
Next Article ایشا دیول سیاست میں شامل ہوسکتی ہیں؛ ہیما مالنی نے اشارہ دے دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نیا پینڈورا باکس کھل گیا:اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط، جسٹس (ر) شوکت کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر مطالبہ کیا…

March 27, 2024
پاکستان

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری،نیپرا میں بجلی 3 روپے مزید بڑھانے کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ذرائع کا…

April 16, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ بہت جلد 320 اور 440 میگا پکسل کیمرےبنا لے گی

جنوبی کوریا (ٹیک ڈیسک): اطلاعات ہیں کہ اسمارٹ موبائل بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ جدید ٹیکنالوجی سے…

August 22, 2023
دنیا

حماس پر راکٹ فائر کا الزام لگاکر اسرائیل کی غزہ شہر پر بمباری

غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر بمباری کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?