Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی
کھیل

پی ایس ایل9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

Published March 17, 2024
Tags: Featured اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں‌پہنچ گئی پشاور زلمی کو شکست سپر لیگ سیزن 9
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے ایلیمنیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نےنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔ایونٹ کا فائنل پیر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں آج کی فاتح ٹیم ملتان سلطانز سے مقابلہ کرے گی۔

پشاور زلمی کی اننگز کا آغاز صائم ایوب اور بابر اعظم نے کیا۔ پشاور زلمی کو پہلا نقصان آٹھویں اوور میں 72 رنز کے مجموعی اسکور پر بابر اعظم کی صورت میں اٹھانا پڑا جو 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

صائم ایوب 73 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ محمد حارث نے 40 رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹام کوہلر 18 اور روومان روپیل 2 رنز بناسکے۔ عامر جمال 17، حسین طلعت 8 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے نسیم شاہ نے 3، شاداب خان اور عبید میکوئے نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ایونٹ کا فائنل پیر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں آج کی فاتح ٹیم ملتان سلطانز سے مقابلہ کرے گی۔

واضح رہے کہ لیگ مرحلے میں دونوں ٹیموں کے مابین ہونیوالے دو میچز میں ایک میں پشاور زلمی اور دوسرے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے فتح حاصل کی تھی۔

پشاور زلمی: بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد حارث (وکٹ کیپر)، ٹام کوہلر کیڈمور، حسین طلعت، روومین پاول، عامر جمال، لیوک ووڈ، مہران ممتاز، عارف یعقوب، خرم شہزاد

اسلام آباد یونائیٹڈ: شاداب خان (کپتان)، ایلکس ہیلز، مارٹن گپٹل، سلمان علی آغا، اعظم خان (وکٹ کیپر)، حیدر علی، عماد وسیم، فہیم اشرف، نسیم شاہ، حنین شاہ، عبید میکوئے

TAGGED:Featuredاسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں‌پہنچ گئیپشاور زلمی کو شکستسپر لیگ سیزن 9
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید
Next Article پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں ریکارڈ کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

آریان خان نے باپ کے مقابلے میں دہلی میں 2 فلور خرید لیے

دہلی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے دہلی کے پوش علاقے میں…

July 29, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی کمپنی پاکستانی ٹیلی کام میں2 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کریگی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں دو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ…

March 16, 2023
پاکستان

جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا ہے؛ الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے حلقہ بندیوں کا دورانیہ…

September 1, 2023
پاکستان

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں استفسار…

December 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?