Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماسکو: گرفتاردہشتگرد سارے تاجک شہری اورحملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ماسکو: گرفتاردہشتگرد سارے تاجک شہری اورحملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام
دنیا

ماسکو: گرفتاردہشتگرد سارے تاجک شہری اورحملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام

Published March 27, 2024
Tags: Featured تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں رفتار تمام افراد تاجکستان کے شہری روسی حکام ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں گرفتار تمام افراد تاجکستان کے شہری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

روسی حکام کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد میں سے فریدونی شمس الدین کا تاجکستان میں گھر سیل کر دیا گیا ہے، بیکری ملازم فریدونی 6 ماہ پہلے روس آیا تھا اور باقاعدگی سے رقم گھر بھیجتا تھا۔

روسی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ حملے کے پیچھے ممکنہ طورپر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں، حملہ آور حملے کے بعد یوکرین فرار ہونا چاہتے تھے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل روس کے دارالحکومت ماسکو کے کراکس ہال میں 4 دہشتگردوں نے حملہ کر دیاتھا، حملے کے نتیجے میں 139 افراد ہلاک جبکہ 182 افراد زخمی ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredتاجکستان کے دارالحکومت دوشنبےحملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیںرفتار تمام افراد تاجکستان کے شہریروسی حکامماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور: ورلڈ بینک پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ایجوکیشن اسپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی
Next Article طبی مقاصد کیلیے گوند فراہم کرنیوالا معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی پودا گگر تحفظ یافتہ قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کا آئی ایم ایف سےموجودہ قرض پروگرام ختم، نئےپروگرام کی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے بجٹ کے فوراً بعد اگلے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم…

June 1, 2023
دنیا

یو این عملے پر اسرائیلی حملوں پر احتساب کی عدم موجودگی ناقابل برداشت ہے: انتونیو گوتریس

(ویب ڈٰیسک): اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی حملوں میں اقوام متحدہ کے عملے اور…

September 12, 2024
پاکستان

لاپتا افراد کا معاملہ: بی این پی کا حکومت و پی ڈی ایم چھوڑنےکا انتباہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) نے دھمکی دی ہے کہ اگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے…

February 26, 2023
دنیا

روس سے تیل خریدنے پر مزید ٹیرف عائد ہوگا؛ ٹرمپ کی بھارت کے بعد چین کو بھی دھمکی

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے چین پر…

August 7, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?