Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان معافی نہیں مانگے گا: سلیم خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان معافی نہیں مانگے گا: سلیم خان
انٹرٹینمنٹ

سلمان معافی نہیں مانگے گا: سلیم خان

Published October 20, 2024
Tags: Featured دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلمان خان نے دبئی سے 2 کروڑ روپے میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ سلمان نے حال ہی میں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): مصنف، اداکار اور بھارتی فلم پروڈیوسر سلیم خان نے کہا کہ ان کے بیٹے سلمان خان نے کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا اس لیے انہیں کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔سلمان خان کو مسلسل بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور حال ہی میں بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ بھی کیا۔

12 اکتوبر کو بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے قریبی بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھاجس کی ذمہ داری لارنس گینگ نے قبول کی جب کہ سوشل میڈیا پوسٹ میں گینگ ممبر نے لکھا تھا کہ سلمان خان کی مدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔

لارنس گینگ کا کہنا ہے کہ سلمان خان کالے ہرن کے شکار کیس میں راجستھان کی بشنوئی برادری سے معافی مانگیں۔ کالے ہرن کے شکار کا معاملہ اکتوبر 1998 میں راجستھان کے جودھ پور میں پیش جب سلمان خان وہاں فلم ’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے۔

لارنس گینگ کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بعد سلیم خان نے ہفتہ کو اے بی پی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں سلیم خان کا کہنا تھا کہ “سلمان کو ملنے والی یہ دھمکیاں بھتہ خوری کے سوا کچھ نہیں، وہ کس سے معافی مانگیں؟”

انہوں نے کہا کہ سلمان کو جانوروں کو مارنے کا شوق نہیں تھا کیونکہ وہ تو جانوروں سے محبت کرتا تھا۔

میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ سلمان نے حال ہی میں ایک نئی بلٹ پروف گاڑی خریدی ہے۔

دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلمان خان نے دبئی سے 2 کروڑ روپے کی نسان پٹرول ایس یو وی درآمد کی ہے۔ سلمان پہلے بھی لینڈ کروزر اور نسان پیٹرول کے مالک تھے۔

سلیم خان کے اس بیان پر آل انڈیا بشنوئی مہاسبھا (اے آئی بی ایم) کے صدر دیویندر بشنوئی نے نے کہاکہ سلمان خان نے کالے ہرن کو مارا تھا اور اس سے کمیونٹی کو نقصان پہنچا ہے۔ ہم پچھلے 24-25 سالوں سے یہ درد سہ رہے ہیں، لارنس (بشنوئی) کو بھی اس سے تکلیف ہے۔

انہوں نے کہا کہ بشنوئی برادری چاہتی ہے کہ سلمان خان معافی مانگیں کیونکہ ان سے بڑی غلطی ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredدعویٰ کیا گیا ہے کہ سلمان خان نے دبئی سے 2 کروڑ روپےمیڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ سلمان نے حال ہی میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے’، عامر تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑے
Next Article 75 سال کھو دیے، اگلے 75 برس بارے میں سوچنا چاہیے، نواز شریف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پچز کی بہتری کے لیے پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پچز اور گراؤنڈز کے معیار…

May 9, 2024
پاکستان

چکوال میں کلاؤڈ برسٹ، 300 ملی میٹر سے زائد بارش، سیلاب ایمرجنسی نافذ

چکوال (ویب ڈیسک): شہر میں موسلادھار بارش کے باعث سیلاب ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق چکوال میں…

July 17, 2025
پاکستان

اسد طور کیخلاف کارروائی: ‘یہ تو عدلیہ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی گئی ہے’، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے…

March 11, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ کےحکم پر عمران خان کو پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں‌ٹھہرایا گیا، صدرمملکت کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر…

May 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?