Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل
پاکستان

پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل

Published November 6, 2024
Tags: Featured احتجاج کی باتوں کو صرف بیانات قرار بانی پی ٹی آئی رہا نہ ہوں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت دھڑے بندی ہورہی ہے عمران خان کی رہائی
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو صرف بیانات قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر اس معاملے پر بھی دھڑے بندی ہورہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی رہا نہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتیں ابھی صرف بیانات کی حد تک دیکھ رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredاحتجاج کی باتوں کو صرف بیانات قراربانی پی ٹی آئی رہا نہ ہوںپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروتدھڑے بندی ہورہی ہےعمران خان کی رہائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب، دوسری مرتبہ امریکا کے صدر ہوں گے
Next Article کراچی: دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز نے آج مزید 4 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق حالیہ قیاس آرائیوں کے درمیان، معتبر اور باخبر ذرائع نے…

August 11, 2025
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکہ:لوگوں کو زندہ مجسموں (زومبی)میں تبدیل کرنیوالا نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے

نیو یارک (ویب ڈیسک): امریکہ بھر میں ٹرینک نامی نشے کا اندھادھند استعمال ہورہاہے۔ استعمال کے بعد یہ لوگوں کو…

July 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکس، گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

کراچی (ٹیک ڈیسک): دو یوٹیوبرز پر مشتمل ایک ٹیم نے 6.74 فٹ بڑا آئی فون 15 پرو میکس بنا کر…

September 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کو آج فنڈز کی فراہمی کا آخری دن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کیلئے 21 ارب روپے…

April 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?