Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید

Published November 23, 2024
Tags: Featured رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکوم شہید اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج کے غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈٰیا کے مطابق اسرائیل کی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملے کیے جس کے نتیجے میں 19 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے۔

شہید اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ میں اسرائیل کی 7 اکتوبر 2023 سے کی جانے والی فلسطینیوں کی نسل کشی میں اب تک 44 ہزار سے زائد فلسطینی مرد، خواتین اور بچے شہید ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے وسطی علاقےکو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی حملے میں 11 افراد شہید ہوگئے اور متعدد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی بمباری سے متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ طائرکے علاقے میں اسرائیلی فورسز نے ماہی گیروں کو نشانہ بنایا۔

TAGGED:Featuredرپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومشہید اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا
Next Article سدھو کی اہلیہ نے صرف 40 دن میں کینسر کو کیسے شکست دی؟ سیاستدان نے ڈائٹ پلان بتادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ آنیوالوں سے مہمانوں جیسا سلوک کریں: چیف جسٹس کی عملےکو ہدایت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عملے کو ہدایت کی ہےکہ عدالت آنے والے لوگوں…

September 18, 2023
پاکستان

خواجہ آصف کی وزارت سے استعفیٰ دینے کی افواہیں، وزیر دفاع نےتردید کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنماء اور پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ…

August 7, 2025
دنیا

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے کوٹے پر سرکاری ملازمتوں کے حکم پرعمل درآمد روک دیا

(ویب ڈیسک): ڈھاکا: بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم…

July 21, 2024
کھیل

پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹینس ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): فروری میں اسلام آباد میں شیڈول پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے لیے قومی ٹینس ٹیم کا…

December 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?