Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین میں جرائم کو روکنے کا کام کرنیوالا انوکھا روبوٹ تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چین میں جرائم کو روکنے کا کام کرنیوالا انوکھا روبوٹ تیار
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

چین میں جرائم کو روکنے کا کام کرنیوالا انوکھا روبوٹ تیار

Published December 10, 2024
Tags: Featured ایک کمپنی لوگن ٹیکنالوجی جرائم کی روک تھام کا کام کرے گا چین میں ایسا انوکھا روبوٹ تیار گلیوں میں گشت کرتے ہوئے
Share
SHARE

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چین میں ایسا انوکھا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو گلیوں میں گشت کرتے ہوئے جرائم کی روک تھام کا کام کرے گا۔جی ہاں واقعی روبوٹس تیار کرنے والی ایک کمپنی لوگن ٹیکنالوجی نے آر ٹی جی نامی روبوٹ تیار کیا ہے۔کمپنی کے مطابق یہ ٹیکنالوجیکل پیشرفت ہے کیونکہ یہ روبوٹ خطرناک ماحول اور حالات میں انسانوں کی معاونت کرسکتا ہے بلکہ ان کا متبادل بھی ثابت ہوسکتا ہے۔خشکی اور پانی دونوں جگہوں پر کام کی صلاحیت رکھنے والا یہ روبوٹ 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے جبکہ 4 ٹن وزن کا دھچکا بھی برداشت کرسکتا ہے۔

ویسے تو یہ پانی، پتھریلی سطح اور کیچڑ میں بھی کام کرسکتا ہے مگر اس کا منفرد استعمال شہروں میں ممکن ہوگا، جہاں یہ مجرموں کو شناخت کرکے انہیں جرائم سے روک سکے گا۔

اس مقصد کے لیے روبوٹ کو جدید ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سافٹ وئیر سے لیس کیا گیا ہے۔

چین میں کچھ مقامات پر یہ پولیس اہلکاروں کے ساتھ گشت کرتا بھی نظر آیا ہے۔

کمپنی کا تو دعویٰ ہے کہ یہ نہ صرف مجرموں کا تعاقب کرسکتا ہے بلکہ جرائم کو ہونے سے بھی روک سکتا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ کافی بلندی سے نیچے گر کر دھچکا برداشت کرسکتا ہے اور یہ مستقبل میں جرائم روکنے والا جنگجو ثابت ہوگا۔

اے آئی سافٹ وئیر کے باعث وہ اپنے اردگرد موجود خرابیوں یا غیرمعمولی حالات کو بھانپ سکتا ہے جبکہ چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کی مدد سے جرائم پیشہ عناصر کو شناخت کرسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredایک کمپنی لوگن ٹیکنالوجیجرائم کی روک تھام کا کام کرے گاچین میں ایسا انوکھا روبوٹ تیارگلیوں میں گشت کرتے ہوئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک کا شرماتے ہوئے جواب
Next Article کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکاروبار

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی…

April 6, 2024
کاروبار

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کی ایک اورحکمت عملی

حکومت کے اعلیٰ پالیسی سازوں نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے تعطل کو توڑنے کے لیے ایک…

January 18, 2023
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ کااعلان کرنےکاحکم

لاہور (ویب ڈیسک):لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دے دیا۔پنجاب…

February 11, 2023
پاکستان

بتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہم

کراچی (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی اور سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے…

April 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?