Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ اداکار ہ کیارا آڈوانی کی 5 فروری کو شادی، جانیے کس سے؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ اداکار ہ کیارا آڈوانی کی 5 فروری کو شادی، جانیے کس سے؟
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

بالی ووڈ اداکار ہ کیارا آڈوانی کی 5 فروری کو شادی، جانیے کس سے؟

Published December 31, 2022
Tags: اداکار جوڑی کی شادی بالی ووڈ اداکار ہ کیارا آڈوانی سدھارتھ جلد رشتہ ازدواج
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکار ہ کیارا آڈوانی کی شادی کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی۔ گزشتہ کئی ماہ سے خبریں زیر گردش ہیں کہ کیارا اور سدھارتھ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے لیکن اب تک دونوں اداکاروں کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی جب کہ بھارتی میڈیا پر بھی قیاس آرائیوں پر مبنی خبریں شائع ہوتی رہیں۔

لیکن اب بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ اداکار جوڑی کی شادی کی حتمی تاریخ سامنے آچکی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیارا اور سدھارتھ آئندہ برس فروری کی 6 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔

شادی کی تقریبات کا آغاز 4 فروری سے ہوگا، جب کہ 5 کو بھی کوئی تقریب منعقد کی جائے گی، جوڑے کی ہلدی، مہندی اور سنگیت کی تقریبات ہوں گی۔

رپورٹس کے مطابق کیارا اور سدھارتھ کی عالیشان شادی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی طرح راجستھان میں ہوگی، تقریب جیسلمر پیلس ہوٹل میں ہوگی جس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کرلیے گئے ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی بتایا کہ دونوں کی شادی کو خفیہ رکھا جائے گا جب کہ سکیورٹی اہلکار 3 فروری کو ہی جیسلمر بھیج دیے جائیں گے۔

TAGGED:اداکار جوڑی کی شادیبالی ووڈ اداکار ہ کیارا آڈوانیسدھارتھ جلد رشتہ ازدواج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دیا بھیل کے لرزہ خیز قتل کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل
Next Article بلوچستان کےلاپتا افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مٹیاری میں سستا آٹا نہ ملنے کی شکایات پر ڈی سی کا سخت نوٹس

مٹیاری (نجات نیوز): مٹیاری کے ڈپٹی کمشنر سید جواد مظفر نے ضلع کے شہری اور دیہی علاقوں میں حکومت سندھ…

January 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج آرٹ ایگزی بیشن، تھیٹر پلیز سمیت میگا کانسرٹ بھی ہوگا

(ویب ڈٰیسک): آرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کو آج 10 روز…

October 5, 2024
انٹرٹینمنٹ

سدھو کی اہلیہ نے صرف 40 دن میں کینسر کو کیسے شکست دی؟ سیاستدان نے ڈائٹ پلان بتادیا

(ویب ڈٰیسک): سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور میزبان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور نے اسٹیج 4 کینسر کو…

November 23, 2024
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کےحاملہ ہونے کی خبروں‌کی گردش، اداکارہ نے تردید کردی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی میڈیا سمیت مختلف میڈیا پر اپنے حمل سے متعلق چلنے والی…

February 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?