Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ دوسری اننگز 319 رنز کےہدف پر ڈیکلئیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کراچی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ دوسری اننگز 319 رنز کےہدف پر ڈیکلئیر
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ دوسری اننگز 319 رنز کےہدف پر ڈیکلئیر

Published January 5, 2023
Tags: اننگز ڈیکلئیر ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز): نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ میچ میں دوسری اننگز ڈیکلئیر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دے دیا جبکہ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے شروع میں ہی دو وکٹیں گنوادیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنا کر اننگز ڈیکلئیر کی۔

پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو اس کی 2 وکٹیں صفر پر گرگئیں۔ ٹم ساؤتھی نے عبداللہ شفیق کو اور اِش سودھی نے میر حمزہ کو آؤٹ کیا۔ اب پاکستان کو جیت کےلیے 319 رنز درکار ہیں۔

قبل ازیں کھیل کے آغاز پر قومی ٹیم محض ایک رنز کا اضافہ کرسکی، ابرار احمد بغیر کوئی رن بنائے وکٹ گنوا بیٹھے، قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل 125 رنز بناکر ناقابلِ شکست رہے، انکی اننگز میں 17 چوکے شامل تھے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے آج پاکستان کی آخری وکٹ اِش سودھی کے حصے میں آئی۔

نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ڈیون کانوے صفر کے انفرادی اسکور پر وکٹ جلد گنوا بیٹھے تاہم کین ولیمسن اور ٹام لیتھم نے ذمہ دارنہ اننگز کھیلتے ہوئے 109 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی لیکن لیتھم 62 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، کین ولیمسن 41 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

ٹام بلنڈل اور مچل پریسویل نے 127 رنز کی شراکت داری قائم کی، بلنڈل 74 رنز بناکر آغا سلمان کا شکار ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ، آغا سلمان، حسن علی، میر حمزہ اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

TAGGED:اننگز ڈیکلئیرٹیسٹ میچ کے چوتھے روزنیوزی لینڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی سفارت خانے پر حملے آورمارے گئے؛ افغانستان کادعویٰ
Next Article اداکاراؤں کی کردار کشی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کا 1239واں عرس مبارک آج رات سے شروع ہوگا: تیاریاں مکمل

کراچی (ویب ڈیسک): برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگ سید عبداللہ شاہ غازی کے 1239 واں عرس مبارک کی…

July 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد…

August 2, 2023
کھیل

بابر اعظم کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام، نجم سیٹھی کی مبارکباد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ٌ: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اپنے نام ایک ہی دن میں دوسرا اعزاز کرلیا۔ بابر اعظم…

January 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

ترکیہ زلزلہ: پھنسےہوئے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک):ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔طلباء پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی…

February 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?