Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایف بی آرنے ڈولمین مال،طارق روڈ میں 5 شو رومز سیل کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ایف بی آرنے ڈولمین مال،طارق روڈ میں 5 شو رومز سیل کردیے
کاروبار

ایف بی آرنے ڈولمین مال،طارق روڈ میں 5 شو رومز سیل کردیے

Published February 3, 2023
Tags: Featured ایف بی آر کارپوریٹ ٹیکس پوائنٹس آف سیل شو رومز سیل کراچی آفس
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پوائنٹس آف سیل پر عمل درآمد نہ کرنے پر ڈولمین مال میں 5 شو رومز سیل کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع ڈولمین مال کے پانچ شو رومز کو سیل کردیا۔

ایف بی آر کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی نے پوائنٹس آف سیل پر عمل نہ کرنے پر شو رومز کو سیل کیا۔

ایف بی آر کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی نے طارق روڈ ڈولمن مال پر اینڈی بڈز کی دکان کو سیل کردیا ، طارق روڈ پر الیاس کلکشن کی دکان کو بھی سیل کردیا گیا ، طارق روڈ پر ہی بالیز شوز کی تین برانچز کو سیل کیا گیا

کارروائی کے دوران ایف بی آر کے افسران میں ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی کھوکھر ، جمشید علی صدیقی ، ایم آئی ایس آفیسر بھی موجود تھے۔

ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ایف بی آر کی ٹیم میں اسسٹنٹ کمشنر عقیل اعوان اور سینئر ایڈیٹر الطاف میاں بھی موجود تھے۔

اس موقع پر جمشید علی صدیقی کا کہنا تھا کہ پوائنٹس آف سیل سے منسلک ہونے کے بعد ہر چیز کی فروخت پر سیل ٹیکس وصول کیا جارہا تھا، 5 دکانیں سیلز ٹیکس وصول کرکے قومی خزانہ میں ٹیکس جمع نہیں کرا رہیں تھیں

جمشید علی صدیقی کا کہنا تھا کہ ان تمام دکانوں کو تین ماہ سے نوٹسز بھیجے جارہے تھے مگر روز وقت مانگا جارہا تھا، اب ایف بی آر کی ہدایت پر ان تمام دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredایف بی آر کارپوریٹ ٹیکسپوائنٹس آف سیلشو رومز سیلکراچی آفس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی ریاست ٹیکساس:برفانی طوفان، 6 افراد ہلاک، بجلی غائب
Next Article اسلام کی عملی تبلیغ کرنیوالےہاشم آملہ کھلاڑیوں کے لیے مثال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین گنڈاپور کی گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکی

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم…

May 11, 2024
پاکستان

کراچی سے لاپتا صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

(ویب ڈیسک ):کراچی سے لاپتا ہونے والے معروف صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے۔جیونیوز سے گفتگو میں…

July 28, 2024
کھیل

ٹرپل سنچری کا اعزاز رکھنے والےہاشم آملہ کاریٹائرمنٹ کا اعلان

کیپ ٹاون: ہاشم آملہ نے 2019 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہ انگلش…

January 19, 2023
کھیل

پاکستانی سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی ٹانگ کی سرجری

لندن (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کے ٹانگ کی سرجری کی گئی ہے۔ سابق فاسٹ بولر…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?