Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی
دلچسپ و عجیب

غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی

Published October 28, 2023
Tags: Featured پہلی بار جیا کتیا مجھ سے ملی تو پیار ہو گیا
Share
SHARE

واراناسی (ویب ڈیسک): بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں نے ایک آوارہ کتیا کو اسکا ویزا بنوا کر اپنے ساتھ لے کر جانے کا فیصلہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم کی رہنے والی میرل بونٹنبل وارانسی میں چہل قدمی کر رہی تھیں جب ان کے پیچھے جیا نامی کتیا آئی۔

خاتون نے کہا کہ جب کتیا نے ہر جگہ ان کا پیچھا کرنا شروع کردیا تب انہوں نے کتیا کے ساتھ دوستی کرلی۔ ایک دن جیا پر ایک اور آوارہ کتے نے حملہ کر دیا تاہم ایک سکیورٹی گارڈ نے مداخلت کر کے اسے بچا لیا۔

میرل نے ابتدائی طور پر کتیا کو گود لینے کا ارادہ نہیں کیا تھا لیکن وہ چاہتی تھیں کہ وہ محفوظ اور سڑکوں سے دور رہے۔

میرل کو جیا کے پاسپورٹ اور ویزا کے بندوبست کے لیے بھارت میں اپنا قیام چھ ماہ تک بڑھانا پڑا۔ انہوں نے ایک نیوز ویب سائٹ کو بتاتے ہوئے کہا کہ میں پرجوش ہوں کہ آخر کار اسے اپنے ساتھ لے جارہی ہوں۔

یہ ایک طویل عمل تھا لیکن مقصد کے آگے کچھ نہیں تھا۔ میں ہمیشہ سے ایک کتیا رکھنا چاہتی تھی اور جب پہلی بار جیا مجھ سے ملی تو مجھے اس سے پیار ہو گیا۔

TAGGED:Featuredپہلی بار جیا کتیا مجھ سے ملی تو پیار ہو گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آج شب کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں‌بھی دیکھا جاسکے گا
Next Article صرف’جٹ لائن’ فلمیں بنانےسےانڈسٹری تباہ ہوئی، ممتاز بیگم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

انسداد دہشتگردی: امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس

واشنگٹن (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی سےمتعلق امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں امریکا اوربھارت کے…

March 8, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی والوں کو ایک اور بجلی کا جھٹکا: نیپرا نےبجلی 2 روپے87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی…

January 3, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی میں مزید توڑ پھوڑکا امکان:پارٹی میں آستین کے سانپ لوگ ہیں؛ شہریار آفریدی

کوہاٹ (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف میں رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور شہریار آفریدی نے…

April 6, 2024
پاکستان

چیئرمین ارسا کی تعیناتی:سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کی نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد / کراچی(ویب ڈیسک): چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز…

March 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?