Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانسستان خودکش دھماکہ: گورنر بلخ داؤد مزمل اور 2 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > افغانسستان خودکش دھماکہ: گورنر بلخ داؤد مزمل اور 2 افراد جاں بحق
دنیا

افغانسستان خودکش دھماکہ: گورنر بلخ داؤد مزمل اور 2 افراد جاں بحق

Published March 9, 2023
Tags: Featured دھماکا گورنرکے دفتر میں ہوا ذبیح اللہ مجاہد کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی
Share
SHARE

مزار شریف (ویب ڈیسک): افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکے میں گورنر بلخ داؤد مزمل سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکاصوبائی دارالحکومت مزار شریف میں گورنرکے دفتر میں ہوا۔

بلخ پولیس کمانڈ کے ترجمان محمد آصف وزیری نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہےکہ دھماکا گورنر کے دفتر میں جاری ایک اجلاس میں ہوا جس میں انتظامی امور زیر غور تھے، دھماکے میں گورنربلخ سمیت دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی گورنر بلخ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

افغان انتظامیہ کے مطابق ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، دھماکےکے مقام کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔

TAGGED:Featuredدھماکا گورنرکے دفتر میں ہواذبیح اللہ مجاہدکسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خان کسی عدالت میں پیش نہ ہوںگے، تینوں مقدموں میں‌استثنیٰ مل گیا
Next Article چاہتا ہوں بیٹی راحا کی شخصیت عالیہ جیسی نہ بنے؛رنبیر کپور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

توہین قرآن: عراق میں مشتعل افراد نےسویڈن کا سفارتخانہ جلا دیا

بغداد (ویب ڈیسک): توہین قرآن کے معاملے پر عراقی دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مشتعل افراد نے دھاوا بولتے ہوئے سویڈن…

July 20, 2023
کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ، 1 وکٹ کے نقصان پر 41 رنز

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی پہلی وکٹ 41 رنز پر گرگئی۔…

November 10, 2023
پاکستان

صدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

June 27, 2024
دنیا

جوبائیڈن مستقبل داؤ پر لگ گیا:بیٹے پر فردِ جرم عائد؛ 10 سال قیدکا امکان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر…

September 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?