Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: AI ٹیکنالوجی ڈیڑھ سال میں تعلیمی نظام کو بدل کر رکھ دیگی؛ بل گیٹس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > AI ٹیکنالوجی ڈیڑھ سال میں تعلیمی نظام کو بدل کر رکھ دیگی؛ بل گیٹس
سائنس و ٹیکنالوجی

AI ٹیکنالوجی ڈیڑھ سال میں تعلیمی نظام کو بدل کر رکھ دیگی؛ بل گیٹس

Published May 1, 2023
Tags: Featured اخراجات میں بھی کمی آئے گی اے آئی چیٹ بوٹس اچھے استاد ہوں گے اے آئی سے جڑے خطرات کو محدود کریں
Share
SHARE

نیویارک (ٹیک ڈیسک): مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ییشگوئی کی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ڈیڑھ سال میں بچوں کو پڑھنے اور لکھنے میں مدد فراہم کر رہی ہو گی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی چیٹ بوٹس کسی انسان جتنے ہی اچھے استاد ثابت ہو سکتے ہیں اور موجودہ دور کے چیٹ بوٹس پڑھنے لکھنے کی بہت زیادہ قابلیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ماہ میں طلبہ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنا سکیں گے۔ تبدیلی آ رہی ہے اور اے آئی ٹیکنالوجی کو استاد کے طور پر استعمال کرنے سے اخراجات میں بھی کمی آئے گی۔

بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجی لوگوں کے کام کرنے، سیکھنے، سفر سمیت ایک دوسرے سے رابطوں کے طریقے کو بدل دے گی۔ دنیا بھر کی حکومتیں ٹیکنالوجی کی صنعت کے ساتھ مل کر اے آئی سے جڑے خطرات کو محدود کریں۔

واضح رہے کہ مائیکرو سافٹ نے چیٹ جی پی ٹی کو اپن سرچ انجن، براؤزر اور دیگر سروسز کا حصہ بنا لیا ہے۔

TAGGED:Featuredاخراجات میں بھی کمی آئے گیاے آئی چیٹ بوٹس اچھے استاد ہوں گےاے آئی سے جڑے خطرات کو محدود کریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ پر ڈیڈلاک: ایونٹ پاکستان میں، ورنہ نہیں ہو سکےگا؛ ذرائع
Next Article اتحادی جماعتوں سےتجاویز طلب،4 یا 5 جون کو بجٹ پیش ہونیکا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

فیفا ورلڈکپ کے دوران فلسطین کی قطر میں دھوم

قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں فلسطین کی ٹیم بھلے ہی نہ کھیل رہی ہو لیکن فٹبال…

December 17, 2022
پاکستانکاروبار

IMFسے آج ورچوئل مذاکرات،منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آج سے آن لائن…

February 13, 2023
پاکستانکھیل

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

(ویب ڈیسک‌):آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ…

May 4, 2024
دلچسپ و عجیب

جھاڑکھنڈ بھارت میں گلائیڈر طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ

جھاڑکھنڈ (ویب ڈیسک): بھارت میں گلائیڈر طیارہ ٹیک آف کے تھوڑی دیر بعد ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا،…

March 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?