Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلوی حکومت کیجانب سے یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > آسٹریلوی حکومت کیجانب سے یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر پابندی
سائنس و ٹیکنالوجی

آسٹریلوی حکومت کیجانب سے یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر پابندی

Published August 3, 2025
Tags: ’انڈر‑16 سوشل میڈیا پابندیوں‘ 49.5 ملین آسٹریلوی ڈالر تک جرمانہ Featured اب یوٹیوب کو بھی شامل
Share
SHARE

سڈنی (ٹیک ڈیسک): آسٹریلوی حکومت نے اپنی ’انڈر‑16 سوشل میڈیا پابندیوں‘ میں شامل پلیٹ فارمز میں اب یوٹیوب کو بھی شامل کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کو پابندیوں میں شامل کرنے کا اعلان 29 جولائی 2025 کو کیا گیا۔ حکومتی موقف کے مطابق 37% نوجوان صارفین خود یوٹیوب پر نقصان دہ مواد کا سامنا کرتے ہیں جس پر حکومت نے اسے پہلے سے طے شدہ استثنا سے ہٹا کر پابندیوں والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں شامل کیا ہے۔

پابندی کے تحت اب 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے یوٹیوب اکاؤنٹ بنانا ممنوع ہو جائے گا۔ اس پابندی کی شروعات 10 دسمبر 2025 سے متوقع ہے جب یہ قانون مکمل طور پر نافذ العمل ہو جائے گا۔

پابندی نہ صرف میٹا یا ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز پر نہیں ہے بلکہ فیس بک، انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ، ایکس اور یوٹیوب پر بھی ہے۔

علاوہ ازیں اگر یوٹیوب عمر کی تصدیق کے مناسب انتظامات نہیں کرواتا تو اسے 49.5 ملین آسٹریلوی ڈالر تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔

تاہم واضح رہے کہ واٹس ایپ، گوگل کلاس روم، یوٹیوب کڈز، میسنجر کِڈز اور صحت و تعلیمی خدمات جیسے پلیٹ فارمز پابندی سے مستثنٰی رکھی گئی ہیں۔

TAGGED:’انڈر‑16 سوشل میڈیا پابندیوں‘49.5 ملین آسٹریلوی ڈالر تک جرمانہFeaturedاب یوٹیوب کو بھی شامل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں وکیل کا قتل: سندھ بار کا 4 اگست کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
Next Article ٹرمپ کیخلاف تفتیش کرنے والےاسپیشل کونسل جیک اسمتھ پر”Hatch Act” کے تحت کارروائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم اور زرداری پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے کمربستہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے…

December 18, 2022
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی

(ویب ڈیسک): بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور رئیلیٹی شو بگ باس 17 کے ونر منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی۔انڈین…

May 27, 2024
پاکستان

گولی لگنے سے دلہن کی ہلاکت کیس میں 10 سالہ بچہ گرفتار

(ویبڈیسک ): فیصل آباد میں گولی لگنے سے نوبیاہتا دلہن کی ہلاکت کے واقعے نے نیا رخ اختیارکرلیا ہے، پولیس…

December 4, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں نہ کرے، سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرے: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ادارے…

September 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?