Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اوینجرز کے ہیرو جریمی رینر برفانی طوفان حادثے میں زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اوینجرز کے ہیرو جریمی رینر برفانی طوفان حادثے میں زخمی
انٹرٹینمنٹ

اوینجرز کے ہیرو جریمی رینر برفانی طوفان حادثے میں زخمی

Published January 4, 2023
Tags: برفانی طوفان حادثے میں زخمی فلموں کے اسٹار ہالی ووڈ اوینجرز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ اوینجرز اور ہاکی فلموں کے اسٹار جریمی رینر نے برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اپنی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی . جریمی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ زخمی حالت میں اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے ہیں ان کے چہرے پر زخم بھی موجود ہیں۔

اوینجرز فلموں کے اسٹار نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ سب کا بہت شکریہ میں اس وقت ٹائپ کرنے کیلئے بہت خراب حالت میں ہوں لیکن میں آپ سب کو بہت پیار بھیج رہا ہوں‘۔

یاد رہے کہ جریمی رینر کچھ دن قبل نیویارک میں شدید برفانی طوفان کے بعد برف ہٹانے کے عمل کے دوران حادثے کا شکار ہوکر شدید زخمی ہوگئے تھے حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ برف میں پھنسی کسی کی کار کو نکالنے اور اس شخص کو بچانے کے دوران خود کو زخمی کر بیٹھے تھے۔

انہیں راستے خراب ہونے کے باعث ائیر ایمبولینس کے زریعے اسپتال منتقل کیا گیا تھا بتایا جارہا تھا کہ اداکار کی حالت تشویشناک تھی تاہم وہ اب بہتر ہو گئے ہیں اور اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

TAGGED:برفانی طوفان حادثے میں زخمیفلموں کے اسٹارہالی ووڈ اوینجرز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یمنیٰ زیدی اب بڑی اسکرین پر ، بنیں گی ‘نایاب’ کی کھلاڑی
Next Article مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

راگھو چڈھانےپرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دیدیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا…

September 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا

(ویب ڈیسک):پاکستان کی نامور اداکارہ اور عرصے سے شوبز سے وابستہ عائشہ عمر نے دو ہفتوں کے لیے سوشل میڈیا…

May 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’جوان‘ عید پر ریلیز نہیں ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی رواں سال جون میں یعنی بڑی عید پر…

March 16, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔آج کا دن ماؤں…

May 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?