Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹوٹتا ستارہ: اسپین اور پرتگال میں شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر کیمرہ میں محفوظ ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ٹوٹتا ستارہ: اسپین اور پرتگال میں شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر کیمرہ میں محفوظ ہوگیا
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوٹتا ستارہ: اسپین اور پرتگال میں شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر کیمرہ میں محفوظ ہوگیا

Published May 22, 2024
Tags: Featured پرتگال اور اسپین کا آسمان چمکتی ہوئی تیز نیلی اور ہری روشنی دیکھنے والے حیران رہ گئے شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر
Share
SHARE

اسپین (ٹیک‌ڈیسک): پرتگال اور اسپین کا آسمان چمکتی ہوئی تیز نیلی اور ہری روشنی سے جگمگا اٹھا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں پرتگال اور اسپین میں آسمان سے زمین کی طرف آتے شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر دیکھا گیا جو خوش قسمتی سے بہت سے کیمروں میں ریکارڈ ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر شہاب ثاقب کی زمین کی طرف آتے اور آسمان کا رنگ تبدیل ہونے کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کررہی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی خلائی ایجنسی کی جانب سے پرتگال اور اسپین کے آسمان پر شہاب ثاقب نظر آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شہاب ثاقب دومکیت کا ایک چھوٹا ٹکڑا تھا۔

یورپی ایجنسی نے مزید بتایا کہ شہاب ثاقب کی رفتار 45 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی جو ممکنہ طور پر بحر اوقیانوس کے اوپر زمین سے تقریباً 60 کلومیٹر کی بلندی پر جل گیا۔

شہاب ثاقب کے رنگ کیمیائی ساخت کی جانب اشارہ دیتے ہیں، ویڈیو میں نظر آنے والی نیلی ہری روشنی کا مطلب شہاب ثاقب کا میگنیشم سے جلنا ہے۔

TAGGED:Featuredپرتگال اور اسپین کا آسمانچمکتی ہوئی تیز نیلی اور ہری روشنیدیکھنے والے حیران رہ گئےشہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رحیم یار خان: دریائے سندھ سے ڈولفن مچھلی کا شکار کرنیوالے 6 افراد گرفتار
Next Article ایرانی صدر و دیگر کی آخری رسومات:نمازِ جنازہ علی خامنہ ای نے پڑھائی، ہزاروں افراد کی شرکت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کیجانب سےکراچی کی بیٹیوں کیلیےمخصوص پنک بس سروس

کراچی (نیوز ڈیسک): سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر…

January 26, 2023
دنیا

سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر یورپی یونین کا شدید ردعمل، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

برسلز (ویب ڈیسک): سوئیڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے پر یورپی یونین…

July 1, 2023
کھیل

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم: PSL-9 آج سے شروع، پہلا میچ قلندرز اور یونائیٹڈ کھیلیں گے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 9 کا میلہ آج…

February 17, 2024
پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت 16 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی پر غور کررہی ہے، جس…

May 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?