Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا: نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں مصر کو شکست دیکر پاکستاں نےجیت لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کینیڈا: نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں مصر کو شکست دیکر پاکستاں نےجیت لیا
کھیل

کینیڈا: نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں مصر کو شکست دیکر پاکستاں نےجیت لیا

Published September 28, 2025
Tags: Featured اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا پاکستاں کے نور زمان سنسنی خیز میچ 52 منٹ تک جاری کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستاں کے نور زمان نے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ایونٹ کے فائنل میں نور زمان نے سیکنڈ سیڈ مصر کے مصطفیٰ السرطی کو شکست دی۔ نور زمان اور مصطفیٰ السرطی کے درمیان سنسنی خیز میچ 52 منٹ تک جاری رہا۔

پہلے گیم میں متعدد گیم پوائنٹس کے بعد نور زمان 19-17 سے جیتے، دوسرا اور تیسرا گیم نور زمان نے 11-7 اور 11-9 سے جیت کر تین صفر کی فتح مکمل کی۔

کینیڈا میں ہونیوالے پی ایس اے ورلڈ کوپر ایونٹ نیش کپ کی مجموعی انعامی رقم 31250 ڈالرز تھی۔

TAGGED:Featuredاسکواش ٹورنامنٹ جیت لیاپاکستاں کے نور زمانسنسنی خیز میچ 52 منٹ تک جاریکینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: تامل ناڈو میں تھلاپتی وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ، 36 افراد ہلاک
Next Article “دنیا میں‌کیا ہونیوالا ہے؟”: دنیا بھر میں تعینات امریکی جرنیل ہنگامی طور پر پینٹاگون طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، 4 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے…

March 22, 2023
پاکستانکاروبار

آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ: پشاور بی آر ٹی آپریشنز کیلئے 1 ارب کے فوری فنڈز کا مطالبہ

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخواکے محکمہ ٹرانسپورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی ) آپریشنز کیلئے ایک ارب روپے…

January 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

شفا یوسفزئی کے گھر مسلح افراد کا دھاوا، وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے گھر مسلح افراد کے زبردستی داخل ہونے اور ملازمین پر…

December 21, 2022
پاکستان

صحافی مطیع اللہ جان گرفتار،ایف آئی آر منظرعام پر آگئی، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔صحافی…

November 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?