پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز کردیا…

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) متعارف کروادی گئی، مشین…

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ "کرپٹوں کے گروہ" کو قومی مصالحتی آرڈیننس…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10…

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے…

عمران خان کو ایک اور مشکل کاسامنہ ، ق لیگ کا نیامطالبہ

لاہور: مسلم لیگ ق نے اسمبلی تحلیل کرنے کے عوض اگلا وزیراعلیٰ بھی اپنی جماعت سے لینے کا مطالبہ کردیا۔…

جاپان کا کارنامہ: کپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کی انوکھی واشنگ مشین ایجاد

ٹوکیو (ویب ڈیسک): ویسے تو واشنگ مشین کا استعمال کپڑے دھونے کے لیے ہوتا ہے۔مگر جاپان میں ایک ایسی انوکھی…

10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لندن (ویب ڈیسک): ہانسلو ویسٹ لندن سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بھارتی نژاد برطانوی کرش اروڑا نے 162 کا غیر معمولی آئی کیو اسکور حاصل کرلیا ہے جو تاریخ کے معروف طبیعیات دان البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کے تخمینہ شدہ آئی کیو سے زیادہ ہے۔میٹرو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ شاندار کامیابی کرش اروڑا کو دنیا بھر کے ذہین ترین افراد کے 1 فیصد تناسب میں سب سے اوپر لے گئی ہے۔کرش اروڑا کی غیر معمولی ذہانت نے انہیں مینسا میں جگہ دلوادی ہے جو کہ غیر معمولی ذہانت والے افراد کی سوسائٹی ہے۔ اپنی اس کامیابی کے بعد کرش اروڑا جلد ہی ملکہ الزبتھ کے اسکول میں بھی جانے والے ہیں جو برطانیہ کے سب سے بتہرین گرامر اسکولوں میں سے ایک ہے۔ کرش، جس نے تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے نے روایتی اسکول کی تعلیم کو بورنگ قرار دیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق کرش کا کہنا تھا کہ پرائمری اسکول بورنگ ہے، اس میں کچھ نہیں سیکھاتے۔ ہم سارا دن ضرب اور جملے لکھتے رہتے ہیں۔ مجھے الجبرا کرنا پسند ہے۔ کرش نے کہا کہ یہاں تک کہ 11 پلس گریڈ کے سخت امتحانات جو منتخب اسکولوں میں داخلے کا اندازہ لگانے کے لیے بنائے گئے تھے، بھی کرش کو کافی آسان لگتے ہیں۔

10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لندن (ویب ڈیسک): ہانسلو ویسٹ لندن سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ…

5 ہزار فٹ کی بلندی پر سیاحتی مقام تک لے جانیوالی منفرد آسمانی سیڑھی

نیانتی چین (ویب ڈیسک): چین میں 37 لاکھ اسکوائر میل کا رقبہ…

خاص آپ کے لیئے

دلچسپ و عجیب