Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: بارش سےمیو اسپتال کی نئی چھتیں ٹپک پڑیں، آپریشن تھیٹرز پانی سے بھر گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور: بارش سےمیو اسپتال کی نئی چھتیں ٹپک پڑیں، آپریشن تھیٹرز پانی سے بھر گئے
پاکستانصحت

لاہور: بارش سےمیو اسپتال کی نئی چھتیں ٹپک پڑیں، آپریشن تھیٹرز پانی سے بھر گئے

Published July 26, 2024
Tags: Featured آپریشن تھیٹرز میں بھی بارش کا پانی داخل لاہور میں موسلا دھار بار ش میو اسپتال نئی ایمرجنسی کی چھتیں ٹپک پڑیں
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بار ش سے میو اسپتال کی نئی ایمرجنسی کی چھتیں ٹپک پڑیں۔ایمرجنسی میں قائم آپریشن تھیٹرز میں بھی بارش کا پانی داخل ہو گیا اورایمرجنسی میں پانی جمع ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہا .

جب کہ ری ویمپنگ کے دوران بننے والی ایمرجنسی کی لفٹس میں بھی پانی داخل ہوگیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق نئی ایمرجنسی کے ناقص کام پر سی اینڈ ڈبلیو کو آگاہ کردیا گیا ہے جب کہ اسپتال کی ایمرجنسی سے پانی نکالنے کا کام کیا جارہا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق بارش کا پانی سینٹرل وینٹی لیشن سے داخل ہوا۔

TAGGED:Featuredآپریشن تھیٹرز میں بھی بارش کا پانی داخللاہور میں موسلا دھار بار شمیو اسپتالنئی ایمرجنسی کی چھتیں ٹپک پڑیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، ریڈ زون والے راستے کنٹینر لگاکر بند
Next Article کراچی: بگٹی خاندان نےڈی ایچ اے کو میدان جنگ بنایا،مرنے والے 5 افراد میں اکبر بگٹی کا پوتا بھی شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےبھی پاکستان کی ریٹنگ کم کردی

کراچی (ویب ڈیسک):عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ گرا کر ٹرپل سی کردی۔فچ کی جانب سے جاری بیان…

February 14, 2023
پاکستان

کراچی؛سینئر وکیل شمس الاسلام قتل، فائرنگ میں‌بیٹابھی زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): شہر کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فائرنگ کے واقعے میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام…

August 1, 2025
انٹرٹینمنٹ

ڈراموں میں غیر ازدواجی تعلقات کی ترویج کی جاتی ہے؛ نادیہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک): نامور میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈراموں…

May 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم اورصدر نیب کی جیلیں گزارچکے ہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب قوانین واپس لے: شاہد خاقان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ…

March 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?