Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلم 3 ایڈیٹس کے”دوبے جی” سر پر چوٹ لگنے سے چل بسے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فلم 3 ایڈیٹس کے”دوبے جی” سر پر چوٹ لگنے سے چل بسے
انٹرٹینمنٹ

فلم 3 ایڈیٹس کے”دوبے جی” سر پر چوٹ لگنے سے چل بسے

Published September 22, 2023
Tags: Featured کچن میں کچھ کررہے تھے جب وہ سلپ ہوکر گر پڑے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): مشہور بھارتی اداکار اکھل مشرا کچن میں کام کرتے ہوئے گر کر انتقال کرگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکھل مشرا کی موت کی تصدیق ان کی اہلیہ سوزین برنرٹ نے کی۔جوڑے کے قریبی ذرائع نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ 58 سالہ اکھل گزشتہ کچھ عرصے سے بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔

اکھل سٹول پر بیٹھے کچن میں کچھ کررہے تھے جب وہ سلپ ہوکر گر پڑے.

حادثے میں اداکار کے سر پر چوٹ لگی اور جب انہیں اٹھایا گیا تو کچن میں خون ہی خون تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت اکھل کی اہلیہ سوزین برنرٹ شوٹنگ کے سلسلے میں حیدرآباد میں تھیں جو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر اپنے گھر پہنچیں لیکن تب تک ان کے شوہر جان کی بازی ہار چکے تھے.

یاد رہے کہ اکھل مشرا نے تھری ایڈیٹس میں لائبریرین ‘دوبے’ کا کردار نبھایا تھا جو آج بھی مقبول ہے۔

TAGGED:Featuredکچن میں کچھ کررہے تھے جب وہ سلپ ہوکر گر پڑے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی کوریا میں اساتذہ کو والدین کی شکایات سے بچانے کیلئے نیا قانون منظور
Next Article بھارت نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ، ناسا نے رقم جاری کردی

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ…

November 24, 2023
دنیا

امریکی وزیرخارجہ کو خط کا مطلب عمران کی حمایت نہیں،بریڈ شرمین

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ وہ…

April 15, 2023
کھیل

فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پرعائد ہونے والا جرمانہ ختم

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بیٹر اعظم خان پر بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے…

November 28, 2023
پاکستانکاروبار

سندھ میں‌صنعتی محنت کش خواتین کومفت الیکٹرک بائیکس فراہمی کاعمل شروع

کراچی (ویب ڈیسک): ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ نے خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا عمل شروع…

August 23, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?