Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف، افسر سمیت 14 اہلکار معطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف، افسر سمیت 14 اہلکار معطل
پاکستانتازہ ترین

پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف، افسر سمیت 14 اہلکار معطل

Published May 8, 2024
Tags: پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف پولیس افسر سمیت 14 اہلکار معطل
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز نے منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری پر پولیس افسر سمیت 14 اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے، معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس ایچ او ، دو چوکی انچارج اور پولیس کانسٹیبلز شامل ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کے مطابق منشیات اسمگلروں کے ساتھ سہولت کاری پر پولیس آفیسر و اہلکاروں کو لائن حاضر کرکے چارج شیٹ کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز کا بتانا ہے کہ منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری سے متعلق الزامات کی چارج شیٹ معطل اہلکاروں کو فراہم کر دی گئی ہے۔

TAGGED:پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشافپولیس افسر سمیت 14 اہلکار معطل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ اِن ٹربل: فحش فلموں کی اداکارہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق
Next Article عمر ایوب اور شبلی فراز نے عمران خان سے ملنے نہیں دیا؛شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کی…

August 30, 2024
پاکستان

ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، اگرثابت…

December 22, 2022
پاکستان

IMF انصاف نہیں کررہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے،بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان کے منصفانہ انداز…

March 11, 2023
پاکستان

کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا؛ سعید غنی

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر تو…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?