Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوست،ارباب پی ایس ایل کے فری ٹکٹس نہ مانگیں؛ نجم سیٹھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > دوست،ارباب پی ایس ایل کے فری ٹکٹس نہ مانگیں؛ نجم سیٹھی
کھیل

دوست،ارباب پی ایس ایل کے فری ٹکٹس نہ مانگیں؛ نجم سیٹھی

Published January 20, 2023
Tags: Featured پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین فری ٹکٹس نہ مانگنے کی درخواست
Share
SHARE

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دوستوں اور ارباب اختیار سے پی ایس ایل کے فری ٹکٹس نہ مانگنے کی درخواست کردی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے تمام دوستوں اور ارباب اختیار سے درخواست کی کہ پی ایس ایل کا آغاز اگلے ماہ ہو رہا ہے، پی ایس ایل کے فری ٹکٹس نہ مانگیں، قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اس عمل سے خبردار کیا ہے۔

1) I am making a personal request to all friends and high-ups NOT to ask for free tickets/passes to PSL matches starting next month. The Public Accounts Committee of National Assembly that audits PCB has warned us to desist from this practise!

— Najam Sethi (@najamsethi) January 20, 2023

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کوئی بھی کسی کھلاڑی، کوچ وغیرہ کی سلیکشن اور کسی غیر مستحق کو نوکری دینے کے لیے بھی سفارش نہ کریں۔

انہوں نے مزید لکھا پی سی بی کا ٹاپ پروفیشنل اداروں سے مقابلہ ہے ،پی سی بی غیر مؤثر ہونے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 8 کا آغاز 13فروری سے ہوگا اور فائنل 19 مارچ کو ہوگا، ٹورنامنٹ کے میچز 4 وینیوز پر کھیلے جائیں گے جن میں لاہور، ملتان، راولپنڈی اور کراچی شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredپبلک اکاؤنٹس کمیٹیپی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمینفری ٹکٹس نہ مانگنے کی درخواست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرمانہ معافی کی گوگل کی بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست مسترد
Next Article روس کا پاکستان کو مارچ کے آخر تک خام تیل برآمد کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

میٹاکا زمین کی مجموعی لمبائی سے طویل زیرسمندر کیبل بچھانےکا اعلان

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس…

February 18, 2025
پاکستان

عدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے؛بلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات پیپلز پارٹی…

September 20, 2024
دنیا

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

(ویب ڈیسک): دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ…

March 9, 2024
دنیا

عراقی عدالت نےداعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنادی

بغداد (ویب ڈیسک): داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو عراق میں سزائے موت سنادی گئی۔غیر ملکی خبر…

July 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?