Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومتی اقدامات دھرے کے دھرے: ڈالر کی ایک اور چھلانگ، 305 روپے کا ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > حکومتی اقدامات دھرے کے دھرے: ڈالر کی ایک اور چھلانگ، 305 روپے کا ہوگیا
کاروبار

حکومتی اقدامات دھرے کے دھرے: ڈالر کی ایک اور چھلانگ، 305 روپے کا ہوگیا

Published August 21, 2023
Tags: Featured پی ایس ایکس میں 383 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اچانک 3 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے ڈالر روپے کے مقابلے میں 305 روپے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے بڑھنے سے 302.50 روپے کا ہوگیا تھا، تاہم بعد میں ڈالر کی قیمت مجموعی طور پر 3 روپے بڑھ گئی، جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے کا ہوگیا۔

دریں اثنا پیر کے دن کاروبار کے آغاز میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 4 پیسے اضافے کے ساتھ 295.81 پیسے کی ہو گئی جو بتدریج بڑھتے بڑھتے روپے کے مقابلے میں 1.33 روپے کے اضافے سے 297.10 روپے کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 90 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ کاروباری دن کا آغاز ہوا جب کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر 48128 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں پی ایس ایکس میں 383 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کھوگیا اور 47800 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہوئی۔

بعد ازاں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 578 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ ہوئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس کم ہوکر 47639 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

TAGGED:Featuredپی ایس ایکس میں 383 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈا : جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی، 30 ہزار گھروں کو خالی کرنے کا حکم
Next Article بھارت میں ٹماٹروں کی قلت: برگر کنگ نے مینیو سے ٹماٹر خارج کردیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ببھارتی میڈیا جھوٹا پروپیگنڈکررہا ہے؛دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے…

August 9, 2024
پاکستانکاروبار

سندھ حکومت نےگنے کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کردی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے گنے کی آنے والی نئی فصل کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کرنے…

February 21, 2023
کھیل

پی ایس ایل 9:کراچی نے لاہور کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور(ویب ڈیسک ):پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں کراچی کنگز نے…

February 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

الیانا ڈی کروز کے ہاں بیٹے کی ولادت، باپ کے نام کے بغیر اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے بیٹے کی پیدائش کے اعلان کے ساتھ نومولود کی…

August 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?