Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت تصادم سے گریز کر ے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرائے؛سعد رفیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت تصادم سے گریز کر ے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرائے؛سعد رفیق
پاکستان

حکومت تصادم سے گریز کر ے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرائے؛سعد رفیق

Published October 14, 2024
Tags: Featured پی ٹی آئی رہنماؤں کی حکومت تصادم سے گریز کر ے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق عمران خان سے ملاقات کرانے کا مشورہ مسلم لیگ ن کے رہنما
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا مشورہ دے دیا۔اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر احتجاج کا عُذر ختم کر دینا چاہیے اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی اپنے قائد سے ملاقات کا اہتمام کرنا چاہیے۔سعد رفیق کا کہنا تھا ایس سی او کانفرنس کے موقع پر تصادم سے گریز کر کے جگ ہنسائی سے بچا جائے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرا بھی دی گئی تو وہ احتجاج کا کوئی اور بہانہ نکال سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے جا رہا ہے جس میں شرکت کے لیے چینی وزیراعظم کے علاوہ بھارتی، روسی اور ایرانی وفود پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے اور ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اگر ہماری عمران خان سے ملاقات کرا دی جائے تو احتجاج کی کال واپس لے لیں گے۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی رہنماؤں کیحکومت تصادم سے گریز کر ےسابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیقعمران خان سے ملاقات کرانے کا مشورہمسلم لیگ ن کے رہنما
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا
Next Article حزب اللہ کےڈرون حملے میں اسرائیلی آرمی چیف کی ہلاکت: اسرائیلی میڈیا کی تردید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

imran khan and shahbaz sharif
پاکستان

وزیراعظم کا ’سیاسی استحکام‘ پر زور، عمران خان کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی حریفوں پر ملک میں ’انارکی پھیلانے‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے سیاسی استحکام پر زور…

December 17, 2022
انٹرٹینمنٹ

طوبی انور کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی (شوبز ڈیسک): معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ طوبی انور نے…

September 28, 2023
انٹرٹینمنٹ

دبنگ خان بالی ووڈ کی خاتون سپر اسٹار سے گھبراتے رہے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان بھارتی اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے…

January 31, 2023
پاکستانصحت

پشاور:پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): پشاور میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور…

June 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?