کراچی (ویب ڈیسک): کارساز کے قریب فائرنگ کے واقعے میں مقامی صحافی ندیم احمد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمی صحافی ندیم احمد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، صحافی کو ٹانگ میں گولی لگی ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
فائرنگ کرنے والے ملزم کی گاڑی کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں ڈبل کیبن گاڑی کو جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔