Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ٹیسٹ چوتھا دن: پاکستان کی دوسری اننگز میں2 وکٹ گرگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کراچی ٹیسٹ چوتھا دن: پاکستان کی دوسری اننگز میں2 وکٹ گرگئیں
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ چوتھا دن: پاکستان کی دوسری اننگز میں2 وکٹ گرگئیں

Published December 29, 2022
Tags: Featured چوتھے دن کا کھیل دوسری اننگز رنز کا خسارہ
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 77 رنز بنالیے اور اسے 97 رنز کا خسارہ ہے، عبداللہ شفیق 17 اور شان مسعود 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز 612 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کی تھی۔ کین ولیمسن کیریئر کی پانچویں ڈبل سنچری بناکر ناقابل شکست رہے۔ ٹام لیتھم 113 اور ڈیون کونوے 92 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

نیوزی لینڈ کے اش سودی 65 ، ٹام بلینڈل 47 اور ڈیرل مچل 42 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 5 ،نعمان علی نے 3 اور محمد وسیم نے ایک وکٹ لی۔

پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا۔ عبداللہ شفیق 17 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ ان کے بعد شان مسعود بھی صرف 10 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

دن کے آخری لمحات میں نائٹ واچ مین نعمان علی بیٹنگ کیلئے آئے۔ کھیل ختم ہوا تو امام الحق 45 اور نعمان علی 4 رنز بناکر ناٹ آؤٹ تھے۔

پاکستان نے پہلی اننگز میں 438 رنز بنائے تھے جس میں بابر اعظم اور آغا سلمان کی سنچریاں بھی شامل تھیں۔

TAGGED:Featuredچوتھے دن کا کھیلدوسری اننگزرنز کا خسارہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورونا کی نئی لہر : سندھ میں اسکریننگ اور ایس او پیز دوبارہ سخت
Next Article ونڈوز میں خفیہ فولڈر بنائیں اور ذاتی ڈیٹا سب سے چھپائیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجاب الیکشن: انٹیلی جنس ایجنسیز سربراہان کی چیف جسٹس سےملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے لیے سکیورٹی کی فراہمی کے معاملے پر انٹیلی جنس…

April 18, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹائٹن آبدوز کیسے تباہ ہوئی،امریکی کوسٹ گارڈز نےتحقیقات شروع کردی

واشنگٹن (ٹیک‌ڈیسک): امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والی چھوٹی آبدوز ٹائٹن کے پانی کے اندر پھٹنے…

June 26, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی اور ن لیگ اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، انہیں مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا؛ بلاول بھٹو

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ…

January 4, 2024
صحت

کورونا کے اثرات:ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ایک عالمی تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں کی بینائی مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے…

September 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?