Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں‌ملیریا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹے میں 586 کیسز رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں‌ملیریا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹے میں 586 کیسز رپورٹ
پاکستانصحت

سندھ میں‌ملیریا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹے میں 586 کیسز رپورٹ

Published September 18, 2023
Tags: Featured انتقال کرجانے والوں کا تعلق حیدرآباداور میرپورخاص ڈویژن سے ہے
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ملیریاکے586 کیسز رپورٹ ہوئے تاہم اس دوران کراچی میں ملیریا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

محکمہ صحت کے مطابق حیدرآباد ڈویژن میں ملیریا کے 287 ،لاڑکانہ 143، میرپورخاص 98 اور شہید بینظیرآباد میں ملیریا کے 58کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان کا بتانا ہےکہ رواں سال کراچی میں ملیریاکے 2 ہزار 242 کیسز سامنے آئے اور سندھ بھر میں اب تک ملیریا سے 3 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ رواں سال صوبے بھر میں ملیریا سے 2 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ملیریا سے انتقال کرجانے والوں کا تعلق حیدرآباداور میرپورخاص ڈویژن سے ہے۔

TAGGED:Featuredانتقال کرجانے والوں کا تعلق حیدرآباداور میرپورخاص ڈویژن سے ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالتی حکم پر رانی پور کی فاطمہ ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر تبدیل
Next Article کولکتہ عدالت سے بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

قد اضافہ: امریکی نے1.35 کروڑ خرچ اور2 تکلیف دہ آپریشن کروالیے

مینیسوٹا (ویب ڈیسک): امریکا میں 41 سالہ شخص نے اپنے قد میں محض 5 انچ اضافے کیلئے تکلیف دہ سرجری…

April 19, 2023
پاکستان

علی امین گنڈاپور نےغصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے آنے والے وزیراعلی خیبر پختونخوا…

September 21, 2024
دلچسپ و عجیب

امریکی جوڑی کاایک منٹ میں چہرے پر زیادہ گیلے اسفنج مارنے کا ریکارڈقائم

آئیڈاہو - امریکا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک جوڑی نے ایک منٹ میں 96 اسفنج چہرے پر مارنے کا گینیز…

August 29, 2025
انٹرٹینمنٹ

پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز ، کنگ خان کا سوشل میڈیا پر لائیوتہلکہ

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): فلم پٹھان کی ڈیجیٹل ریلیز پر کنگ خان کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا…

March 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?