Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مسلح نقاب پوش میرے بیٹےشاہ ریز کوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مسلح نقاب پوش میرے بیٹےشاہ ریز کوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ
پاکستان

مسلح نقاب پوش میرے بیٹےشاہ ریز کوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ

Published August 21, 2025
Tags: Featured بیٹے شاہ ریز کو گھر سے اغوا کرکے لےگئے سادہ کپڑوں میں ملبوس 4 مسلح افراد گھر میں داخل ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے د عویٰ کیا ہےکہ 4 مسلح نقاب پوش ان کے بیٹے شاہ ریز کو گھر سے اغوا کرکے لےگئے ہیں۔علیمہ خان کے مطابق سادہ کپڑوں میں ملبوس 4 مسلح افراد کچن کے راستے گھر میں داخل ہوئے، ان کا بیٹا اپنی بیوی اور والدکے ساتھ گھر کی بالائی منزل پر تھا، مسلح افراد نےگھر میں ڈرائیورز کو بھی ہراساں کیا۔ترجمان تحریک انصاف نے بھی دعویٰ کیا ہےکہ مسلح افراد دروازے توڑ کر شاہ ریز کو بیڈ روم سے اغوا کرکے لےگئے، شاہ ریز خان کے 2 بچوں کے سامنے کمرے میں گھس کر تشدد کیا گیا۔

ترجمان پی ٹی آئی نے الزام لگایا ہےکہ گزشتہ روز شاہ ریز خان کو اہلیہ کے ہمراہ لاہور ائیرپورٹ سے غیر قانونی آف لوڈ کیا گیا تھا، شاہ ریز خان کا کسی سیاسی سرگرمی سے کوئی تعلق نہیں، چیف جسٹس سے فوری نوٹس لینے اور شاہ ریز خان کو بازیاب کرانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

دوسری جانب وزیراعظم کے سیاسی مشیر راناثنا اللہ نےنجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ لاہو ر پولیس چیف نے گرفتاری کی تردید کردی ہے۔

راناثنا اللہ کا کہنا تھا کہ علیمہ خان کا الزام جب تک ثابت نہیں ہوتا تب تک و ہ صرف الزام ہی ہے، لیکن اگر ایسا معاملہ ہے تو انہیں 24 گھنٹے میں عدالت میں پیش کردیا جائےگا۔

TAGGED:Featuredبیٹے شاہ ریز کو گھر سے اغوا کرکے لےگئےسادہ کپڑوں میں ملبوس 4 مسلح افراد گھر میں داخل ہوئےعمران خان کی بہن علیمہ خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ضمانت کا مطلب بریت نہیں، جھوٹی خوشی مناکر قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: عطا تارڑ
Next Article برطانوی سائنسدانوں نے کینسر کی تشخیص کیلئے ہیرے سے بناسینسر تیارکرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسٹیٹ آف دی یونین خطاب:امریکی صدر جو بائیڈن کیخلاف نعریبازی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف نعرے لگ گئے۔ During…

February 9, 2023
کھیل

پی ایس ایل: قلندرز کا جادو آج بھی نہ چل سکا، دفاعی چیمپئن کو مسلسل چھٹی شکست

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو…

February 27, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری آج 2 روزہ سرکاری دورے پر تاشقند جائینگے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرا کی کونسل کے تاشقند میں ہونے والے…

January 23, 2023
کھیلویڈیوز

ہرکولیس ستونوں کو طویل عرصے تک تھامنے کا عالمی ریکارڈ

سورت- انڈیا (ویب ڈیسک): گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق، ہرکولیس کے ستونوں کو سب سے طویل عرصے تک تھامنے کا…

July 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?