Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کھلاڑی کی بارات، کھلاڑی کے گھر، کھلاڑی ہی باراتی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کھلاڑی کی بارات، کھلاڑی کے گھر، کھلاڑی ہی باراتی
کھیل

کھلاڑی کی بارات، کھلاڑی کے گھر، کھلاڑی ہی باراتی

Published February 10, 2023
Tags: Featured ٹیم کے نائب کپتان شاداب دعوت ولیمہ کھلاڑیوں نے بڑی تعداد
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اپنی دلہن بیاہ لائے، آج دعوت ولیمہ کا اہتمام بھی کرلیا جس میں کپتان بابراعظم سمیت قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے۔شاداب خان کا نکاح گزشتہ ماہ سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سے ہوا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Samiya Hassan Ali (@samyahkhan1604)

شاداب خان گزشتہ روز اپنی دلہن لینے اسلام آباد پہنچے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے سفید رنگ کی شیروانی اور قلا زیب تن کررکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ”الحمدللہ! آج میری بارات ہے جو میرے اور اہلخانہ کے لیے یادگار دن ہے، امید ہے کہ میں اہلیہ کے لیے اچھا شوہر ثابت ہوں گا“۔

Alhamdulilah. Today is a blessed day for me and my family. My baraat. I hope I can be a good husband to my wonderful wife. A huge thank you to everyone for respecting my family’s privacy.

Wardrobe: Humayun Alamgir,
Styling: Tony & Guy,
Photography: da artist pic.twitter.com/PDe3LKwqPl

— Shadab Khan (@76Shadabkhan) February 9, 2023

شاداب خان نے مزید لکھا کہ”اہلخانہ کی پرائیویسی کا خیال رکھیں آپ تمام لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ“۔

شادی کی تقریب میں قریبی اہلخانہ اور دوستوں کے علاوہ قومی فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان نے بھی شرکت کی۔

اس سے قبل سامعہ خان مہندی کی تقریب میں شریک ہوئی اور رسم حنا بھی ادا کی تھی۔

دریں اثنا شاداب خان کی دعوت ولیمہ آج منعقد ہوئی ہے جس کی تصاویر اور وڈیوز سامنے آگئی ہیں۔ولیمے کی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، فخر زمان، حسن علی ،حارث رؤف، فہیم اشرف،آصف علی، نسیم شاہ اور دیگر نے شرکت کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Da Artist Wedding Photography® (@daartistphoto)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اپنی دلہن بیاہ لائے، آج دعوت ولیمہ کا اہتمام بھی کرلیا جس میں کپتان بابراعظم سمیت قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے۔

فاسٹ بولر حسن علی نے شاداب کے ولیمے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ”میرے یار شاداب کی شادی ہے، یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے، توڑیں گے دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے“۔انہوں نے دونوں خاندانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

Meray yaar Shadab ki shaadi hai 🫂
Yeh dosti hum nahi todenge Todenge dum magar
Tera sath na chhodenge…

Congratulations to both the families. May The Almighty Allah (SWT) bless the newly weds and shower his blessings on them forever 🤲 #ShaddyKiShaadi @76Shadabkhan ❤️ pic.twitter.com/0C4z48lvwP

— Hassan Ali 🇵🇰 (@RealHa55an) February 10, 2023

TAGGED:Featuredٹیم کے نائب کپتان شادابدعوت ولیمہکھلاڑیوں نے بڑی تعداد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیناڈول کے بعد پیراسٹامول گولیاں بھی مہنگی
Next Article پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانویڈیوز

STP نے ڈیجیٹل مردم شماری کومسترد کردیا،4مارچ کو دھرنے کااعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): مگسی ہاؤس میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی زیر صدارت اجلاس۔اجلاس میں…

March 1, 2023
پاکستان

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی…

July 7, 2024
دنیا

شنگھائی تعاون تنظیم کاسیمینار تکراری بن گیا،پاکستان کی دعوت منسوخ

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیمینار میں پاکستان کی شرکت کو روک…

March 22, 2023
کھیل

انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

(ویب ڈٰیسک): انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے سابق انگلش کپتان سر الیسٹر کُک سے اہم اعزاز چھین…

October 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?