Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راولپنڈی: آئل ریفائنری کی سپلائی والی گیس پائپ لائن میں دھماکا، قریبی گھر لپیٹ میں آگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > راولپنڈی: آئل ریفائنری کی سپلائی والی گیس پائپ لائن میں دھماکا، قریبی گھر لپیٹ میں آگئے
پاکستان

راولپنڈی: آئل ریفائنری کی سپلائی والی گیس پائپ لائن میں دھماکا، قریبی گھر لپیٹ میں آگئے

Published December 25, 2023
Tags: Featured آئل ریفائنری کی سپلائی لائن کو لپیٹ میں لے لیا سپلائی لائن میں دھماکے
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب سے گزرنے والی آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن میں دھماکا جوڑیاں کے مقام پر ہوا، دھماکے کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔

عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ سپلائی لائن میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ نے متعدد گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے تاہم ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ نے گیس لائن، آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور ایک گھر کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق پہلے گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا جس نے آئل ریفائنری کی سپلائی لائن کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، 3 فائر ٹینڈرز سمیت 6 ایمرجنسی گاڑیاں آپریشن میں مصروف ہیں، مزید فائر ٹینڈرز بھی واقعہ کی جگہ روانہ کر دیے گئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے واقعے میں قریبی مکانات کو خالی کروا لیا گیا ہے اور آگ بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredآئل ریفائنری کی سپلائی لائن کو لپیٹ میں لے لیاسپلائی لائن میں دھماکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: کورنگی اور اورنگی میں عوام کے تشدد سے 2مشتبہ ڈاکو ہلاک
Next Article اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے:واشنگٹن پوسٹ رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بنگلادیش: عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اپوزیشن کا بائیکاٹ، چٹاگانگ میں ہنگامے

ڈھاکہ (ویب ڈیسک): بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق3 بجے…

January 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

شادی کومکمل زندگی سمجھنا درست نہیں،سجل علی

جلد ہی پہلی عالمی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ میں پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کرنے والی…

December 24, 2022
دنیا

گجرات فسادات:مودی کو جوابدہ ٹھہرایا جائے؛ امریکی پینلسٹس

واشنگٹن (ویب ڈیسک): بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم ’انڈیا: دی مودی کوئسچن‘ کی حالیہ اسکریننگ کے بعد پینلسٹس…

March 13, 2023
پاکستانصحت

کیماڑی میں زہریلی گیس سے 19 بچے ہلاک، وزیر اعلیٰ‌نے نوٹس لےلیا

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی کے علاقے کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے معاملے پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز…

January 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?