Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تندور مالکان نےکمشنر کراچی کے احکامات ہوا میں‌اڑادیے،روٹی سستی نہ ہوسکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تندور مالکان نےکمشنر کراچی کے احکامات ہوا میں‌اڑادیے،روٹی سستی نہ ہوسکی
پاکستانتازہ ترین

تندور مالکان نےکمشنر کراچی کے احکامات ہوا میں‌اڑادیے،روٹی سستی نہ ہوسکی

Published May 10, 2024
Tags: روٹی سستی نہ کی کراچی میں تندور مالکان کمشنر کراچی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے نوٹیفکیشن پر عمل نہیں ہوسکا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں تندور مالکان نے کمشنر کراچی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے اور روٹی سستی نہ کی۔شہر میں کمشنر کراچی کے روٹی 12 روپے اور نان 17روپے کرنے کے نوٹیفکیشن پر عمل نہیں ہوسکا۔

تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹا سستا ملے گا تب ہی روٹی بھی سستی ہوگی، کمشنر کراچی نے بغیر مشاورت فیصلہ صادر کردیا۔

ادھر کراچی گروسرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فلور ملز دکان پر آٹا 100 روپے کلو پہنچا رہے ہیں، جوڑیا بازار سے آٹے کی بوری طارق روڈ لانے کا کرایہ 100 روپے ہے، تھیلی اور دیگر اخراجات بھی ہیں جب کہ بازار میں ڈھائی نمبر آٹا 120 روپے کلو اور فائن آٹا 140 روپے کلو ہے۔

TAGGED:روٹی سستی نہ کیکراچی میں تندور مالکانکمشنر کراچی کے احکامات ہوا میں اڑا دیےنوٹیفکیشن پر عمل نہیں ہوسکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ہائیکورٹ بار کی سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال
Next Article پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کاروبار، 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایم کیوایم پولیس فورس کو متنازع بنا کرمجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے: وزیر داخلہ سندھ

کراچی (ویب‌ڈیسک): وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا…

April 7, 2024
پاکستان

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں، جسٹس عائشہ ملک کو آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں…

November 20, 2024
پاکستان

کراچی:ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے میئر کیجانب سےانسداد تجاوزات آپریشن کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے…

April 24, 2024
پاکستانکھیل

نارویجین فٹبالر اعتزاز کو فیفا نےپاکستانی ٹیم کی نمائندگی کیلیے اہل قرار دیدیا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ناروے کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی نژاد اعتزاز حسین کو…

September 11, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?