Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیرو کی پہاڑوں میں صدیوں سے بہنے والا ’سرخ دریا‘
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > پیرو کی پہاڑوں میں صدیوں سے بہنے والا ’سرخ دریا‘
دلچسپ و عجیب

پیرو کی پہاڑوں میں صدیوں سے بہنے والا ’سرخ دریا‘

Published April 26, 2023
Tags: Featured دریا کے پاس ایک اور قدرتی عجوبہ دسمبر سے اپریل تک رنگت بدل جاتی ہے
Share
SHARE

پیرو (ویب ڈیسک): پیرو میں ایک مشہور دریا واقع ہے جو سال میں کچھ ماہ کے لیے سرخ اور تیز گلابی رنگت اختیار کر لیتا ہے۔ اس دوران دنیا بھر سے لوگ اس کا نظارہ کرنے آتے ہیں۔یہ دریا مشہور شہر کیوسکو سے 100 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے اور اسی مناسبت سے ’دریائے کیوسکو‘ کہلاتا ہے۔ اسی دریا کے پاس ایک اور قدرتی عجوبہ رنگ برنگی پہاڑیوں کی صورت میں بھی موجود ہیں جنہیں ’پیلکویو رینبو ماؤنٹین‘ کہا جاتا ہے۔

کیوسک دریا کو دنیا کا تنگ ترین دریا بھی کہا جاسکتا ہے کیونکہ کئی مقامات پر اس کی چوڑائی چند میٹر رہ جاتی ہے۔ لیکن صرف چند کلومیٹر تک ہی یہ سرخ رہتا ہے کیونکہ اطراف کی چھوٹی ندیاں ملنے سے اس کی سرخی ماند پڑجاتی ہے۔

واضح رہے کہ لگ بھگ آٹھ ماہ تک دریا کی رنگت بھوری مائل کتھئی رہتی ہے لیکن دسمبر سے اپریل تک اس کی رنگت بدل جاتی ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ پیرو میں یہ برسات کا موسم ہوتا ہے۔ اسطرح اطراف کی مٹی سے پانی گزرتے ہوئے دریا میں ملتا ہے۔ پہاڑی مٹی میں آئرن آکسائیڈ کی بہتات کی وجہ سے دریا کی رنگت سرخ ہونے لگتی ہے۔ کہیں کہیں یہ اتنا گلابی ہوجاتا ہے کہ گویا کسے دودھ میں لال شربت ڈال دیا ہو۔

اسی لیے دسمبر سے اپریل تک یہاں لوگوں کی آمدورفت رہتی ہے جو نہ صرف سرخ دریا کو حیرت سے دیکھتے ہیں بلکہ اس کی تصاویر اور ویڈیو بھی بناتے ہیں۔

TAGGED:Featuredدریا کے پاس ایک اور قدرتی عجوبہدسمبر سے اپریل تک رنگت بدل جاتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرنچ فرائز کھانے سے ڈپریشن میں اضافہ ہوسکتا ہے؛ ماہرین صحت
Next Article چاند پر اترنےمیں جاپان کا خلائی مشن ناکام، ٹیم نے معافی مانگ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا

(ویب ڈیسک ): اٹلی کے شمالی علاقے میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 5 مزدوروں کو…

August 31, 2023
پاکستان

کراچی میں اومیکرون6 کی نئی قسم کی تصدیق

کراچی (نجات نیوز ویب ڈیسک): پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تین جنوری کو حکام نے تصدیق کی…

January 3, 2023
کھیل

پاکستان کو بھارت سے کہیں بھی کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں: عبدالرزاق

لاہور (ویب ڈیسک): سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت سمیت کہیں بھی…

July 5, 2023
پاکستاندنیا

غزہ: سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کر دی

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکا نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں اسرائیل اور فسلطین کے درمیان جنگ بندی کی قرارداد…

October 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?