Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرین، خواتین اور صحافیوں پر تشدد؛ ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرین، خواتین اور صحافیوں پر تشدد؛ ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطل
پاکستان

کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرین، خواتین اور صحافیوں پر تشدد؛ ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطل

Published October 14, 2024
Tags: Featured انکوائری کا حکم ایس ایچ او عید گاہ ظہیر احمد خان پریس کلب کے باہر احتجاج تشدد کے بعد ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہل کار معطل ملوث 6لیڈی پولیس اہلکار
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والوں پر تشدد کے بعد ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہل کار معطل کردیا گیا۔خواتین کے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران مظاہرین سے بدسلوکی اور تشدد کے معاملے پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے واقعے میں ملوث 6لیڈی پولیس اہلکاروں سمیت 8 پولیس اہلکاروں کومعطل کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق معطل کیے جانے والے پولیس اہلکاروں کوہیڈ کوارٹرز گارڈن میں سسپنڈ کمپنی بھیج دیا گیا ہے۔معطل کیے جانے والے اہلکاروں کو روزانہ رول کال اور پریڈ کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔

علاوہ ازیں ایس ایس پی سٹی کو معطل اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 14 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایس ایچ او عید گاہ ظہیر احمد خان کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ساتھ ہی ایس ایچ او کے خلاف بھی انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredانکوائری کا حکمایس ایچ او عید گاہ ظہیر احمد خانپریس کلب کے باہر احتجاجتشدد کے بعد ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہل کار معطلملوث 6لیڈی پولیس اہلکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشاف
Next Article حکومت سندھ اور گوگل کے درمیان تعلیمی میدان میں جدت لانے کا معاہدہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل اور حماس کی رضامندی سےغزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہوگیا، مصری میڈیا کا دعویٰ

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصری میڈیا نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا دعویٰ کردیا۔مصری میڈیا القاہرہ…

October 9, 2025
انٹرٹینمنٹ

’ ڈان 3‘:جنگلی بلی پریانکا اب کنگ خان کی نہیں رنویر سنگھ کی ہیروئن ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی فلم ’ڈان 3‘ سے شاہ رخ خان کے نکلنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑہ…

November 7, 2023
دنیا

روس- یوکرین معاملے پر عالمی سطح پر گہما گہمی

روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید کی ہے۔ برطانیہ نے یوکرین کے…

January 17, 2023
پاکستان

جیل بھرو تحریک:گرفتاری دینے والوں کا کرمنل،ٹیکس ریکارڈ چیک ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے پنجاب حکومت نے…

February 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?