Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے، آسٹریلوی حیاتیات دان کی تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے، آسٹریلوی حیاتیات دان کی تحقیق
ویڈیوز

وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے، آسٹریلوی حیاتیات دان کی تحقیق

Published February 21, 2023
Tags: Featured آسٹریلوی بحری حیاتیات داں ریبیکا ڈنلوپ مطالعہ ہمپ بیک
Share
SHARE

برسبن (ٹیک ڈیسک): ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ہمپ بیک وہیل، جب تنہا ہوتی ہیں تو وہ گیت نما آواز خارج کرتی ہے۔ اب یہ ہوا ہے جیسے جیسے ان کی آبادی بڑھ رہی ہے ویسے ویسے ان کی آوازیں بھی کم ہونے لگی ہیں۔آسٹریلوی بحری حیاتیات داں، ریبیکا ڈنلوپ گزشتہ 20 برسوں سے گریٹ بیریئر ریف نامی مرجانی چٹانوں کے سلسلے میں ہمپ بیک وہیل کا مطالعہ کر رہی ہیں۔ ان کہنا ہے کہ ہمپ بیک وہیل کے تجارتی پیمانے پر شکار رکنے کے بعد ان کی آبادی میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے لیکن اسی اضافے کے ساتھ ان کی آوازیں یا تنہائی کی صدائیں بھی بند ہوگئی ہیں۔

جامعہ کوئنس لینڈ میں مزید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ جب ہمپ بیک وہیل کی تعداد بہت کم ہوگئی تھی تب ہم ان کی بہت آوازیں سنا کرتے تھے۔ یہ آوازیں زیرِ آب حساس مائیکروفون سے ریکارڈ کی جاتی رہی تھیں۔

1960 میں وہ وقت بھی آیا کہ جب ہمپ بیک وہیل کی تعداد صرف 200 رہ گئی۔ یہ وہ دور تھا کہ جب وہیل کی آوازیں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح وہیل اپنے ساتھی یا جنسی ملاپ کے لیے مخالف جنس کو پکارتی تھیں۔ اب وہیل کی بحالی سے ہمپ بیک وہیل کی تعداد 27000 پہنچ چکی ہے اور اسی تناسب سے ان کی آوازیں بھی کم ہوئی ہیں۔

یہ پہلا مطالعہ ہے کہ جس میں وہیل کی آوازوں اور ان کی تنہائی کے درمیان تعلق سامنے آیا ہے۔

TAGGED:Featuredآسٹریلوی بحری حیاتیات داںریبیکا ڈنلوپمطالعہہمپ بیک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے ، آسٹریلوی تحقیق
Next Article سندھ حکومت نےگنے کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری ضروری ہے، اپیل زیرِ التوا ہو تو بھی گرفتاری سے بچاؤ ممکن نہیں؛سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک): ضمانت مسترد ہونے کے بعد فوری گرفتاری ضروری ہے، سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد ہونے کے بعد…

July 25, 2025
پاکستان

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال

(ویب ڈیسک ):سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے متعدد شہروں اور گاؤں میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔پنجاب میں راجن…

August 22, 2024
پاکستانصحت

کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کریم آباد کے قریب نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 سال کی بچی جاں…

June 6, 2024
کھیل

شاہد آفریدی کی سندھ حکومت سےکراچی میں اکیڈمی بنانے کی اپیل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں اکیڈمی بنانا چاہتے ہیں اور اسی سلسلے…

May 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?