Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ: دوسرا اپ سیٹ، نیدرلینڈز کی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ: دوسرا اپ سیٹ، نیدرلینڈز کی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
کھیل

ورلڈکپ: دوسرا اپ سیٹ، نیدرلینڈز کی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال

Published October 18, 2023
Tags: Featured پاکستان کا نیٹ رن ریٹ منفی 0.137 ہے
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں دوسرا اپ سیٹ گزشتہ روز ہوا جب نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔جنوبی افریقا کی ٹیم نیدرلینڈز کے 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42.5 اوورز میں207 رنز بناسکی، ڈیوڈ ملر 43 رنز بناکر نمایاں رہے۔نیدرلینڈز نے گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا تھا جب کہ رواں ورلڈکپ میں یہ دوسرابڑا سپ سیٹ ہے، اس سے قبل گزشتہ دنوں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دی تھی۔

اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جس نے 3 میچز کھیلے اور تینوں میں کامیاب رہا، بھارتی ٹیم کا نیٹ رن ریٹ 1.821 برقرار ہے۔

دوسری پوزیشن اس وقت نیوزی لینڈ کی ہے، یہ بھی اب تک ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ٹیم ہے جس نے 3 میچز کھیلے اور تینوں میں کامیابی حاصل کی، کیوی ٹیم کا نیٹ رن ریٹ 1.604 ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقا بدستور تیسری پوزیشن پر ہے جس کے 4 پوائنٹس ہیں، جنوبی افریقا نے 3 میچ کھیلے، 2 میں کامیابی ہوئی جب کہ ایک میں ناکامی ہوئی، نیدرلینڈز سے شکست سے افریقی ٹیم کا نیٹ رن ریٹ جو پہلے زیادہ تھا وہ اب کم ہوکے 1.385 ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ پاکستانی ٹیم چوتھے نمبر پر ہے جس نے 3 میچز کھیلے اور 2 میں کامیابی حاصل کی، پاکستان کا نیٹ رن ریٹ منفی 0.137 ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر پانچوان نمبر انگلینڈ، چھٹا افغانستان، ساتواں بنگلادیش، آٹھواں آسٹریلیا، نواں نیدرلینڈز اور دسواں نمبرسری لنکا کا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کا نیٹ رن ریٹ منفی 0.137 ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گینیز ورلڈ ریکارڈز: پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیکھی ترین مرچ قرار
Next Article غزہ :اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 500 افراد ہلاک،متعدد ممالک کی مذمت، امریکا کی اسرئیل کی حمایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

قطر پر حملے کے بعد امارات کا ردعمل، اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا

ابوظہبی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات نے قطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد جمعہ کو اسرائیلی سفیر…

September 12, 2025
کھیل

نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک…

August 30, 2024
پاکستانکاروبار

امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لیکر زیادہ ٹیکس وصول کی جائے؛IMF

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف نے پاکستان سے امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لے کر ٹیکس وصول کرنے…

February 19, 2023
پاکستانکاروبار

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں…

December 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?