Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ
کھیل

ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ

Published October 5, 2023
Tags: 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات Featured ورلڈکپ کا آغاز آج سے احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں
Share
SHARE

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے دوران احمدآباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا۔بھارتی کی رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دہشت گردوں نے احمدآباد میں ہونے والے میچوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دی ہیں، جس سے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے تحفظ کے بارے میں خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ورلڈکپ کا آغاز آج سے احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، جہاں دفاعی چیمپئین انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا۔

اسٹیڈیم اور اس کے آس پاس کے حفاظتی اقدامات کو بڑھاتے ہوئے 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے، جو شائقین کرکٹ سمیت ٹیموں کی سیکیورٹی پر معمور ہوں گے۔

اسی طرح میچز کے دوران اسٹیڈیم جانے والی سڑک کو مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ احمد آباد اسٹیڈیم میں ہونے والے میچوں کے دوران سخت سیکیورٹی پروٹوکول لاگو کیا جائے گا، تماشائیوں کو اسٹیڈیم کے اندر صرف موبائل فون لے جانے کی اجازت ہوگی جبکہ دیگر تمام اشیاء کی سختی سے ممانعت ہوگی۔

واضح رہے کہ احمد آباد میں ورلڈکپ کے افتتاحی اور پاک بھارت میچ سمیت کل 5 میچز شیڈول ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ٹاکرا 14 اکتوبر کو شیڈول ہے۔

TAGGED:3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعیناتFeaturedورلڈکپ کا آغاز آج سے احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے: بیرسٹر علی ظفر
Next Article بھینس نے سونے کامنگل سوتر‘ نگل لیا، مالکان نے آپریشن کرکے نکلوالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا:سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے…

September 26, 2023
پاکستان

امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواب

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس دلوں کو لگتا ہے…

October 31, 2024
کھیل

ایشین گیمز :پاکستان والی بال ٹیم کی منگولیا کو تین صفر سےشکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔پاکستان نے پہلے میچ میں منگولیا کو…

September 19, 2023
پاکستان

پنجاب حکومت کا فیصلہ:عمران خان سےملاقاتوں پر پابندی

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق…

March 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?