Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گم ہوجانے پر36 پروازیں منسوخ، 201 تاخیر کی شکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گم ہوجانے پر36 پروازیں منسوخ، 201 تاخیر کی شکار
دلچسپ و عجیب

جاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گم ہوجانے پر36 پروازیں منسوخ، 201 تاخیر کی شکار

Published August 21, 2024
Tags: Featured ایک اسٹور سے قینچی کے لاپتہ جاپانی ہوائی اڈے پر بورڈنگ گیٹس کے قریب چھتیس پروازیں منسوخ
Share
SHARE

ہوکائیڈو (ویب ڈیسک): حال ہی میں ایک جاپانی ہوائی اڈے پر بورڈنگ گیٹس کے قریب ایک اسٹور سے قینچی کے لاپتہ ہونے کے بعد چھتیس پروازیں منسوخ اور 201 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ہوکائیڈو کے ایئرپورٹ کے ڈومیسٹک ٹرمینل پر سیکیورٹی چیک صبح تقریباً دو گھنٹے کے لیے معطل رہا جس سے سینکڑوں مسافر عارضی طور پر متاثر ہوئے کیونکہ ایئرپورٹ پر قینچی گُم ہوجانے پر ڈیپارچر لاؤنج میں مسافروں کو دوبارہ سیکورٹی چیک سے گزرنے پر مجبور کیا گیا۔

حکام نے لاپتہ قینچی کو تلاش کرنے کی کوشش کی جو اگلے دن اسی اسٹور سے ملی جہاں سے گُم ہوگئی تھی۔

ہوکائیڈو ایئرپورٹ کے آپریٹر نے اعلان کیا کہ قینچی اسٹور سے ایک کارکن کو ملی تھی۔

حکام نے وضاحت کی کہ وہ اس وقت تک اعلان کرنے سے باز رہے جب تک کہ انہوں نے اس بات کی تصدیق نہ کر دی کہ قینچی وہی تھی جو گم ہو گئی تھی۔

TAGGED:Featuredایک اسٹور سے قینچی کے لاپتہجاپانی ہوائی اڈے پر بورڈنگ گیٹس کے قریبچھتیس پروازیں منسوخ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھر پاور پلانٹ سے3000 میگاواٹ سے زیادہ سستی بجلی پیدا ہو رہی ہے، یہ بجلی سندھ میں بھی استعمال نہیں ہوتی؛ مراد علی شاہ
Next Article یوکرین کا ماسکو پر حملہ ناکام، روسی فوج نے 11 ڈرون مار گرائے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کابینہ نے حلف اٹھالیا، وزراء اور مشیران کو قلمدان بھی تفویض

کراچی (ویب ڈیسک): گورنر ہاؤس کراچی میں سندھ کابینہ کی حلف برداری ہوئی جس میں 9 وزراء نے حلف لیا۔سندھ…

March 12, 2024
پاکستان

کراچی: شاہراہ فیصل پر ریس لگانے والی 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 2 افراد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے…

October 19, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کمپنی کا اپنا وجود ختم، ایکس کمپنی میں ضم

نیویارک (ٹیک ڈیسک) : معروف سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنی ایک اور کمپنی میں ضم…

April 14, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ: رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال سے…

November 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?