Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کیخلاف ریپ کا مقدمہ درج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کیخلاف ریپ کا مقدمہ درج
انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کیخلاف ریپ کا مقدمہ درج

Published February 13, 2023
Tags: Featured ایرانی خاتون راکھی ساونت کے شوہر ریپ کا مقدمہ عادل کی مشکلات
Share
SHARE

میسور (شوبز ڈیسک): بھارتی ادکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا اور ایک ایرانی خاتون نے میسور شہر میں ان پر ریپ کا مقدمہ درج کرایا ہے۔

عادل خان درانی اپنی بیوی کی طرف سے فراڈ اور گھریلو تشدد کے الزامات میں ویسے ہی جیل میں ہیں اور ان کے خلاف خاتون نے ریپ کی ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

خاتون کے مطابق جب اس نے عادل سے شادی کا مطالبہ کیا تو اس نے شادی سے انکار کردیا اور کہا کہ میرا اس طرح کا متعدد لڑکیوں کے ساتھ تعلق ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق عادل نے خاتون کو نازیبا تصاویر کے ساتھ بلیک میل کرنے کی کوشش کی اور اسے دھمکیاں بھی دیں۔

TAGGED:Featuredایرانی خاتونراکھی ساونت کے شوہرریپ کا مقدمہعادل کی مشکلات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ :کرمنلز کے خلاف گھیرا تنگ، ڈیٹا وفاقی اداروں کے حوالے
Next Article سندھ کی جامعات میں موسمیاتی تبدیلی کا الگ مضمون پڑھایا جائیگا؛راہو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میانوالی: ہلاک دہشتگردوں میں امیر ٹی ٹی پی لکی مروت کا بھائی زبیر نوازبھی شامل

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی میں پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق…

October 1, 2023
دنیا

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ): بھارت نے کینیڈا کو فوری طور پر اپنے سفارتکاروں کی تعداد میں ایک تہائی کمی…

October 3, 2023
پاکستانکاروبار

جو حکم میرے آقا! : آئی ایم ایف نے حکومت بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پرسبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔ذرائع…

September 3, 2024
کھیل

نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز فاسٹ بولر میٹ ہینری کے بغیرکھیلے گی

کراچی: نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، کیوی فاسٹ بولر میٹ…

January 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?