پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز کردیا…

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) متعارف کروادی گئی، مشین…

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ "کرپٹوں کے گروہ" کو قومی مصالحتی آرڈیننس…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10…

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے…

عمران خان کو ایک اور مشکل کاسامنہ ، ق لیگ کا نیامطالبہ

لاہور: مسلم لیگ ق نے اسمبلی تحلیل کرنے کے عوض اگلا وزیراعلیٰ بھی اپنی جماعت سے لینے کا مطالبہ کردیا۔…

روس-یوکرین جنگ خاتمے کے جاری مذاکرات آخری مراحل میں داخل؛ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کا فلوریڈا میں واقع اپنے نجی رہائش…

مدینہ میں آئل ٹینکر عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افرادہلاک

مدینہ (ویب ڈیسک): بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب میں موجود زائرین پیر کی صبح ایک بس میں مکہ سے مدینہ منورہ جا رہے تھے جہاں ان کی بس ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ رپورٹ کے مطابق بس میں 42 افراد سوار تھے جن کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے تھا اور ان عمرہ زائرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے بعد بھڑک والی آگ سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہے ہے جب کہ سعودی حکام امدادی کارروائی کررہے ہیں۔ دوسری جانب بھارتی سیاستدان اسد الدین اویسی نے اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میری اطلاعات کے مطابق عمرہ زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں 41 افراد جاں بحق ہوئے ہیں تاہم سعودی حکام کی جانب سے تاحال ہلاکتوں کی تعداد کے حوالے سے کسی قسم کا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

روس-یوکرین جنگ خاتمے کے جاری مذاکرات آخری مراحل میں داخل؛ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودومیر…

مدینہ میں آئل ٹینکر عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افرادہلاک

مدینہ (ویب ڈیسک): بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی…

ہانگ کانگ: کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک

ہانگ کانگ (ویب ڈیسک): ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران…

خاص آپ کے لیئے

دنیا