Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسٹیم سیل تھراپی سےایچ آئی وی، ایڈز کا مریض شفایاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > اسٹیم سیل تھراپی سےایچ آئی وی، ایڈز کا مریض شفایاب
صحت

اسٹیم سیل تھراپی سےایچ آئی وی، ایڈز کا مریض شفایاب

Published February 21, 2023
Tags: Featured اسٹیم سیل ایچ آئی وی اور ایڈز خلیاتِ ساق شفایاب
Share
SHARE

فرانس (ہیلتھ ڈیسک): ایچ آئی وی اور ایڈز سے دنیا بھر میں ہرسال ساڑھے تین کروڑ افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں اور اب اسٹیم سیل (خلیاتِ ساق) تھراپی سے دنیا کا تیسرا مریض مکمل طور پر شفایاب ہوچکا ہے۔اس مریض کو ’ڈسلڈروف کا مریض‘ کہا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مریض لیوکیمیا (بلڈ کینسر) کا شکار تھا اور وہ اس مرض سے بھی پاک ہوگیا ہے۔

اس سے پہلے جو دو مریض بہ یک وقت کینسر اور ایچ آئی وی سے شفایاب ہوئے ہیں انہیں بالترتیب برلن اور لندن مریض کا نام دیا گیا ہے۔ تاہم پہلے اور دوسرے مریض کی شفایابی پر ناقدین نے اس تھراپی کو خطرے سے بھرپور یعنی ہائی رسک قرار دیا تھا۔

ڈاکٹروں نے 53 سالہ شخص کا نام ظاہر نہیں کیا ہے جو 2008 سے ایچ آئی وی کا شکارتھا اور گزشتہ تین برس سے مائی لوئڈ لیوکیمیا میں گرفتار تھا جو خون کا جان لیوا کینسر تھا۔ پھر 2013 میں ایک خاتون سے ہڈیوں کا گودا لے کر اس شخص میں منتقل کیا گیا۔ گُودے میں قدرتی طور پر سی سی آر 5 جینیاتی تبدیلی تھی۔

اس جینیاتی تبدیلی سے ایچ آئی وی خلیات میں سرایت نہیں کرسکتی اور دھیرے دھیرے مریض کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا اور اب کئی برس بعد اسے مہلک مرض سے مکمل طور پر شفایاب قرار دیا گیا ہے۔ مریض نے اپنے بیان میں ڈاکٹروں کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کام پر اپنے فخر کا اظہار کیا ہے۔

’مجھے خوشی ہے کہ ایک ساتھ میں دو امراض یعنی کینسر اور ایچ آئی وی سے آزاد ہوگیا ہوں،‘ مریض نے کہا۔

تاہم سی سی آر فائیو جین میں تبدیلی والے شخص کی تلاش سب سے مشکل کام ہے کیونکہ دنیا بھر میں ایسے تندرست افراد ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ تاہم فرانس کے پاسچر انسٹی ٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ایک خاتون تلاش کرلی جس میں قدرتی طور پر یہ جینیاتی تبدیلی تھی۔

TAGGED:Featuredاسٹیم سیلایچ آئی وی اور ایڈزخلیاتِ ساقشفایاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میوزیم میں وزیٹر نے 1 کروڑ روپے کا قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا
Next Article وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے ، آسٹریلوی تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے: امریکی سفیر

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں…

July 13, 2023
پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے؛ وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اور ایئرپورٹس کے…

January 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم سے جہانگیرترین کی ملاقات، سرمایہ کار دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف سے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیرترین نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے…

July 1, 2024
دنیا

مودی نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دیدیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک): دو مرتبہ بھارت کے وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف 8 جون…

June 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?