Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کو 15ہزار بسوں کی ضرورت مگر شہر میں صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں: ورلڈ بینک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی کو 15ہزار بسوں کی ضرورت مگر شہر میں صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں: ورلڈ بینک
پاکستانکاروبار

کراچی کو 15ہزار بسوں کی ضرورت مگر شہر میں صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں: ورلڈ بینک

Published August 6, 2025
Tags: 300 بسیں پیپلز بس سروس 80 گرین لائن اور 20 اورنج لائن Featured کراچی جیسے بڑے شہر کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے ورلڈ بینک ورلڈ بینک کی 2019 کی رپورٹ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک کا کہنا ہےکہ کراچی جیسے بڑے شہر کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، مگر اس وقت شہر میں صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں۔ورلڈ بینک کی 2019 کی رپورٹ کے مطابق کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، لیکن شہر میں جدید سرکاری بسوں کی تعداد صرف 400 ہے۔ ان میں 300 بسیں پیپلز بس سروس، 80 گرین لائن اور 20 اورنج لائن کی ہیں۔ورلڈ بینک کے مطابق کراچی کی آبادی 2 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، لیکن نئی بسیں اس رفتار سے شامل نہیں ہو رہیں جو شہر کی ضرورت کو پورا کرسکیں۔

رپورٹ کے مطابق 2017 تک کراچی میں بسوں کی تعداد 12 ہزار سے کم ہو کر 5 ہزار سے بھی نیچے آچکی تھی، جب کہ موجودہ صورتحال بھی کچھ خاص مختلف نہیں۔

پیپلز بس سروس انتظامیہ کے مطابق روزانہ تقریباً سوا لاکھ افراد ان بسوں میں سفر کرتے ہیں، جب کہ گرین لائن اور اورنج لائن پر تقریباً 80 ہزار مسافر روزانہ سفر کرتے ہیں۔

ٹرانسپورٹ حکام کے مطابق شہر میں 139 نئی بسیں شامل کی جانی تھیں، جن میں پانچ ڈبل ڈیکر بسیں بھی شامل ہیں۔ ان بسوں کو جولائی میں پہنچنا تھا، لیکن تاحال یہ معاملہ تاخیرکا شکار ہے۔

دوسری جانب شہر میں تقریباً 3 لاکھ رکشے اور 36 ہزار ریجسٹرڈ چنگچیاں ہیں، مگر چنگچی ایسوسی ایشن کے مطابق ان کی تعداد 60 ہزار ہے۔

شہر میں ایسی بسیں بھی چل رہی ہیں جنہیں سڑکوں کے بجائےکسی کباڑ خانے میں ہونا چاہیے تھا۔

TAGGED:300 بسیں پیپلز بس سروس80 گرین لائن اور 20 اورنج لائنFeaturedکراچی جیسے بڑے شہر کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہےورلڈ بینکورلڈ بینک کی 2019 کی رپورٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئٹہ، کوہلو، چمن اور زیارت سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل
Next Article بگ باس ریئلٹی شو فیم بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، دوبارہ ہسپتال داخل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

آواز سےپانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالنے والا فلٹر ایجاد

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپانی ماہرین نے آواز کی لہروں سے پانی میں خردبینی پلاسٹک کے ذرات کو ایک جگہ جمع…

April 18, 2023
دنیا

لندن میں بھارتی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا

لندن (ویب ڈیسک): لندن میں اجتماعی زیادتی کا شکار بھارتی نژاد سکھ خاتون کو نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا…

September 13, 2025
پاکستانتازہ ترین

مظفر گڑھ: شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کے بعد خاتون کو آگ لگا کر جلادیا

مظفرگڑھ (ویب ڈیسک): بستی ہلیلی میں خاتون کو مبینہ تشدد کے بعد آگ لگادی گئی۔خاتون کے ورثاء نے الزام لگایا…

June 6, 2024
پاکستان

پشاور میں ریلی: گنڈاپورخطاب کیے بغیر رفوچکر ہوگئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پاکستان تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کیے بغیر…

August 5, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?