Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر رہےہیں، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فواد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر رہےہیں، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فواد
پاکستان

نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر رہےہیں، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فواد

Published July 24, 2024
Tags: Featured پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نواز شریف اور آصف زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق نواز شریف اور آصف زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا انسداد دہشتگردی عدالت کے معزز جج پر عدم اعتماد ہے، دنیا پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دیکھ رہی ہے۔ایک سوال کے جواب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا آپ نے بانی پی ٹی آئی کو 14 ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے، کیا فرق پڑا، بلےکا نشان چھینا، کیسے کیسے نشانات دیے، پھر بھی لوگوں نے ووٹ دیے۔

ان کا کہنا تھا جسے ڈیجیٹل دہشتگردی کہہ رہے ہیں یہ پی ٹی آئی کی طرف سے نہیں ہو رہی ہے، ڈیجیٹل دہشت گردی پی ٹی آئی نہیں کر رہی بیرون ملک سے ہو رہی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کابینہ کی میٹنگ میں تحریک انصاف پر پابندی کا کام آج کیا جا رہا ہے، نواز شریف اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے ہیں، آپ اس غلطی کے بعد کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ آپ نہ سپریم کورٹ کو مان رہے ہیں نہ ہی کسی قانون کو، رؤف حسن اور احمد کو فوری رہا کیا جائے، عدالت کے ساتھ لڑائی، عوام کے ساتھ لڑائی اور معیشت تباہ ہے، ابھی شروعات ہیں لیکن آنے والے دنوں میں لوگ چیخیں گے۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سمیت دیگر جماعتوں کی کسی صورت حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے۔

TAGGED:Featuredپاکستان تحریک انصاف پر پابندیسابق وفاقی وزیر فواد چوہدرینواز شریف اور آصف زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کے ساتھ پارٹنر شپ کی بڑی تاریخ ہے، اس سے تعاون جاری رکھیں گے: امریکی سفیر
Next Article بلوچستان: تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 اور گہرائی 35کلومیٹر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جعلی شناختی کارڈ کا کام نہ رک سکا، ملوث ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ (ویب ڈیسک): ایف آئی اے بلوچستان زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر شہریوں کے…

August 21, 2025
پاکستانتازہ ترین

فارینر سیکورٹی سیل ناکام،غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانیکا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس…

April 27, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین پریشان

کراچی (ٹیک ڈیسک): مقبول سوشل میڈیا سائٹ ایکس جو پہلے ٹوئٹر تھا، پاکستان بھر میں ڈاؤن ہے جس سے لاکھوں…

February 18, 2024
کھیل

امریکا:میسی سے آٹوگراف لینے پر خاکروب سرکاری عتاب کا شکار، نوکری سے فارغ

میامی (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک خاکروب کو اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف لینا مہنگا پڑ گیا۔برطانوی میڈیا کے…

August 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?