Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا: شاہ محمود قریشی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا: شاہ محمود قریشی
پاکستان

عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا: شاہ محمود قریشی

Published August 10, 2024
Tags: Featured شاہ محمود قریشی عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا 40 سال سے سیاست کر رہا ہوں لیکن 39 سال کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا، ایک سال میں مجھ پر درجنوں مقدمات ہو گئے۔

ایک سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کسی کو برا لگے یا اچھا، بانی پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہیں، بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا نواب اکبر بگٹی کے ساتھ جو ہوا ظلم تھا، اکبر بگٹی پاکستان مخالف نہیں تھے، ایک دوسرے کو غدار غدار کہنا بند ہونا چاہیے، 75 سال سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ڈیموکریٹ ہیں، جمہوری اور آئینی سوچ رکھنے والا غدار نہیں ہو سکتا، بلوچستان میں امن کا راستہ مذاکرات سے ہو کر گزرتا ہے۔

TAGGED:Featuredشاہ محمود قریشیعمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیرکوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیلیے کیس کریں گے، عمرایوب
Next Article مظاہرین کا سپریم کورٹ کا گھیراؤ، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بلوچستان ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ 2 ہفتے تک معطل کردیے

کوئٹہ(ویب ڈیسک): بلوچستان ہائیکورٹ نے چئیرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے…

March 10, 2023
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

’پٹھان‘حب الوطنی سے بھرپورفلم ہے، شاہ رخ خان

بولی وڈ کے بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ خان نے واضح کیا ہے کہ ان کی آنے والی فلم بھی…

December 19, 2022
پاکستانتازہ ترین

تنظیم تکریم اساتذہ کراچی کیجانب سے یوم المعلم کاانعقاد:50 اساتذہ کوتعریفی اسناد پیش

کراچی (ویب ڈیسک): تفصیلات کے مطابق تنظیم تکریم اساتذہ کراچی کے روح رواں جاوید اقبال میمن اور محمد شاہد بھٹی…

November 5, 2024
پاکستان

بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ میں‌اضافہ

کراچی: بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا آغاز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق لیسکو نے 2 سے…

December 26, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?