Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل
پاکستان

عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل

Published January 22, 2023
Tags: Featured تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر پر اعتراض عمران خان پر حملے کی تفتیش
Share
SHARE

وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر پر اعتراضات کے بعد جے آئی ٹی کے ارکان کو ہی تبدیل کردیا گیا۔

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی میں نئے ارکانِ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق جے آئی ٹی کے نئے ارکان میں ڈی پی او ڈی جی خان محمد اکمل، ایس پی انجم کمال، ڈی ایس پی سی آئی اے جھنگ ناصر نواز بھی شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی محکمے کے چوتھے رکن کی تقرری کا فیصلہ جے آئی ٹی کے سپرد ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ پرانی جے آئی ٹی میں اختلافات سامنے آنے پر نئے ارکان کی تقرری کی گئی، پرانے ارکان نے جے آئی ٹی سربراہ کی تفتیش اور طریقہ کار پراعتراضات کیے تھے، سابق ممبران نے غلام محمود ڈوگر پر سیاسی بنیادوں پر تفتیش کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔

TAGGED:Featuredتفتیش کرنے والی جے آئی ٹیسی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر پر اعتراضعمران خان پر حملے کی تفتیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاس اینجلس مانٹیری پارک میں تقریب کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک
Next Article کورونا پابندیوں کا خاتمہ:چین میں ایک ہفتے میں 13 ہزاراموات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا: جوبائیڈن

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں…

August 2, 2024
پاکستان

2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی: کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب

(ویب‌ڈٰیسک): کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق درخواست پر اپنے جواب میں کہا ہےکہ…

July 15, 2024
پاکستان

ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، نور ایئربیس پر استقبال، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان…

October 14, 2024
پاکستان

کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی چڑیا گھر میں راجو نامی بن مانس مرگیا، بن مانس کی عمر 26 سال تھی۔ڈائریکٹر کراچی…

August 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?