Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی حکومت اڑن طشتریاں اور خلائی مخلوق چھپارہی ہے؛ سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی حکومت اڑن طشتریاں اور خلائی مخلوق چھپارہی ہے؛ سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی حکومت اڑن طشتریاں اور خلائی مخلوق چھپارہی ہے؛ سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار

Published July 27, 2023
Tags: Featured بیشتر کے پاس تصاویر، سرکاری دستاویزات اور دیگر ٹھوس شواہد موجود ہیں
Share
SHARE

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکا کے ایک سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار ڈیوڈ گروش نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اڑن طشتریوں (یو ایف اوز) اور ‘خلائی مخلوق’ کے بارے میں تفصیلات چھپائی گئی ہیں۔امریکی کانگریس کی مبینہ اڑن طشتریوں کے حوالے سے قائم کمیٹی کے اجلاس میں ڈیوڈ گروش نے کہا کہ انہیں مکمل یقین ہے کہ Unidentified aerial phenomena (یو اے پی) اور ان کو چلانے والے غیر انسانی آپریٹرز امریکا کے قبضے میں ہیں۔خیال رہے کہ امریکی حکام کی جانب یو ایف او کی جگہ یو اے پی کی اصطلاح کا استعمال چند ماہ شروع کیا گیا تھا۔

یہ اصطلاح ایسی فضائی اشیا کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن کی شناخت نہیں ہوسکی اور بیشتر افراد کے خیال میں وہ اڑن طشتریاں ہو سکتی ہیں۔

ڈیوڈ گروش نے کہا کہ ‘مجھے میری آفیشل ذمہ داریوں کے دوران کئی دہائیوں قبل یو اے پی کے ملبے کو اٹھانے کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا’۔

.@RepNancyMace asks about extraterrestrials: "If you believe we have crashed craft…do we have the bodies of the pilots…?"

David Grusch: "As I've stated…biologics came with some of these recoveries."

Mace: "Were they Human or non-human?"

Grusch: "Non-human." pic.twitter.com/TJVbIRp4jw

— CSPAN (@cspan) July 26, 2023

انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں نے ملنے والے ڈیٹا کی بنیاد پر ان تفصیلات کی رپورٹ اپنے افسران اور دیگر حکام کو دی’۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت کی جانب سے یو اے پیز کے بارے میں تفصیلات نہ صرف عوام بلکہ کانگریس سے بھی چھپائی گئی ہیں اور انہوں نے خود ایسے افراد سے انٹرویو کیے ہیں جو خلائی مخلوق کے بارے میں جانتے ہیں۔

سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ‘میری گواہی ان تفصیلات پر مبنی ہے جو ان افراد سے حاصل ہوئیں جو طویل عرصے سے ملک کی خدمت کر رہے ہیں، ان میں سے بیشتر کے پاس تصاویر، سرکاری دستاویزات اور دیگر ٹھوس شواہد موجود ہیں’۔

کمیٹی میں شامل رکن نینسی Mace کی جانب سے جب پوچھا گیا کہ اگر آپ کو طیارے کے گرنے کے بارے میں یقین ہے، تو کیا ہمارے پاس ان کے پائلٹس کی لاشیں بھی ہیں؟

جس پر ڈیوڈ گروش نے کہا کہ کچھ جگہوں پر ایسا ہوا ہے۔

جس پر نینسی Mace نے پوچھا کہ کیا وہ انسان تھے اور کچھ اور، جس پر ڈیوڈ گروش نے کہا کہ وہ وہ انسان نہیں تھے۔

دوسری جانب پینٹاگون نے ڈیوڈ گروش کے تمام دعوؤں کی تردید کی ہے۔

مگر کانگریس کمیٹی میں شامل Tim Burchett نے اس خیال کی حمایت کی کہ حکومت کی جانب سے تفصیلات کو چھپایا گیا ہے۔

انہوں نے کمیٹی کی سماعت کے آغاز میں کہا کہ ہماری جانب سے معاملے پر پردہ ڈالا جا رہا ہے اور یہ حکومتی شفافیت کے لیے مسئلہ ہے، ہم ایسی حکومت پر اعتماد نہیں کر سکتے جو اپنے لوگوں پر یقین نہیں کرتی۔

سماعت کے دوران امریکی بحریہ کے 2 سابق افسران نے کہا تھا کہ انہوں نے یو اے پیز کو دیکھا ہے۔

خیال رہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے حالیہ برسوں کے دوران یو اے پیز کے معاملے کو زیادہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے مئی 2023 میں یو اے پیز کے معاملے پر عوامی سماعت ہوئی تھی جس میں اس حوالے سے زیادہ ٹھوس سائنسی طریقہ کار کو اپنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredبیشتر کے پاس تصاویر، سرکاری دستاویزات اور دیگر ٹھوس شواہد موجود ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مکیش امبانی نے دنیا کی مہنگی ترین بم پروف مرسڈیز کار خریدلی
Next Article لڑکی لوٹنے والے ڈاکو کی محبت میں گرفتار ہوگئی، جلد شادی متوقع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں۔لاہور…

November 20, 2024
انٹرٹینمنٹ

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو قتل کی دوبارہ دھمکی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے افراد کا تعلق گینگسٹر…

April 15, 2024
پاکستان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تقدیس قرآن کے روز قوم سے ملک گیر احتجاج کی اپیل…

July 7, 2023
پاکستان

مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیرسیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں…

September 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?